08/05/2026
مرکزی مسلم لیگ بھیم پورا ٹاؤن ضلع جنوبی کی طرف سے مختلف مقامات پر معرکہ حق کے فلیکس لگائے گئے
#مسلم #حق #مختلف
ہماری سیاست خدمتِ انسانیت
08/05/2026
مرکزی مسلم لیگ بھیم پورا ٹاؤن ضلع جنوبی کی طرف سے مختلف مقامات پر معرکہ حق کے فلیکس لگائے گئے
#مسلم #حق #مختلف
08/05/2026
مرکزی مسلم لیگ ضلع جنوبی گارڈن ٹاؤن کی جانب سے بنیان مرصوص کی آگاہی مہم جاری ان شاءاللہ بروز ہفتہ 9 مئی شارع قائدین شام 7 بجھے
آپ بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شرکت کریں جزاک اللہ
پاکستان مرکزی مسلم لیگ شعبہ دعوت و اصلاح ضلع جنوبی کے مدیر جناب ظفر عبدالوارث حفظہ اللہ کی محنت، لگن اور مسلسل کوششوں کے نتیجے میں بھیم پورہ کے علاقے میں واقع کھتری نولیج اسکول میں ہفتہ وار قرآنِ مجید ترجمہ و تفسیر کلاس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
یہ کلاس ہر جمعرات صبح 11:00 بجے سے 11:30 بجے تک منعقد ہوتی ہے، جس میں چھٹی جماعت سے لے کر میٹرک تک کے طلباء و طالبات، اُن کے اساتذہ کرام اور اسکول کی پرنسپل بھرپور شرکت کرتے ہیں۔
اس کا مقصد نئی نسل کو قرآنِ مجید کے پیغام سے جوڑنا، دینی شعور بیدار کرنا اور اخلاقی تربیت کو فروغ دینا ہے۔
07/05/2026
کراچی ایک بار پھر ثابت کرے گا کہ یہ شهر صرف روشنیوں کا نہیں بلکہ حب الوطنی کا بھی مرکز ہے۔ معرکۂ حق بنیان مرصوص پر عشرہ تشکر کے سلسلے میں کراچی کی گلی گلی سے پاک افواج کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی کی آواز بلند ہو گی۔
احمد ندیم اعوان صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی ۔
Nadeem Awan
04/05/2026
فتح مبین کا پہلا سال مکمل ہونے پر معرکہ حق کانفرنس (ان شاءاللہ)
9 مئی بروز ہفتہ شام 7 بجے بمقام شاہراہِ قائدین۔
04/05/2026
مسلم ویمن لیگ کراچی کے زیرِ اہتمام فتح مبین معرکہ حق کے پہلا سال مکمل ہونے کی خوشی میں بنیان مرصوص معرکہ حق خواتین مارچ کا اہتمام۔
10 مئی بروز اتوار
آرٹس کونسل تا کراچی پریس کلب شام 4 بجے (ان شاءاللہ)
25/04/2026
مرکزی مسلم لیگ کراچی انٹرا پارٹی الیکشن مرحلہ 5۔
26 اپریل صبح 10 تا شام 5 بجے۔
کراچی کے تمام اضلاع کی درج ذیل یوسیز میں منعقد ہوں گے۔(ان شاءاللہ)
#مسلم #میں #درج