22/06/2025
واصلی کنت کتبت لی!
میں دعا کرتی ہوں کہ تم میرے لیے لکھ دئیے جاؤ 🖤
🥀
For urdu poetry lovers...!!!!
22/06/2025
واصلی کنت کتبت لی!
میں دعا کرتی ہوں کہ تم میرے لیے لکھ دئیے جاؤ 🖤
🥀
21/06/2025
کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے۔
دل بھیک میں کچھ لینے کو تیار نہیں ہے۔
کچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیـے پر
کچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے۔
🖤✨
اس نے کہنا تھا فقط عید مبارک مجھ کو
اور میری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا
کھلی کھلی سی محبت ہرا بھرا دکھ ہے
مرے خدا یہ جدائی کمال کا دکھ ہے
ابھی رہے گا یہ عالم لپٹ کے رونے کا
وداع ِ یار درختو نیا نیا دکھ ہے
ابھی سے دوست دعا دے رہے ہیں جینے کی
ابھی تو میں نے کہا بھی نہیں کہ کیا دکھ ہے
کوئی لباس کفن کے سوا نہیں جچتا
مرے وجود میں ایسا سلا ہوا دکھ
25/12/2023
میں بھی سوچوں کہ آج کل درد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے
یہ نہیں پتا تھا کہ دسمبر کی سرد ہوائیں چل رہی ہیں ۔ -
20/12/2023
آپ عورت کی عزت کریں اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ اس لیے کہ آپ مرد ہیں🖤🥀
16/12/2023
Me to myself -
تم کسی کے بھی پسند نہیں ہو، فقط تم
میسر ہو، موجود ہو ، اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ،🖤🥀
✨🥀
17/11/2023
Assalamualaikum
Good morning 😊
17/11/2023
ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ
پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے
✨🥀
16/11/2023
بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ غالب
روٹھنے کے بجائے اب ہم ذرا سا مسکرا دیتے ہیں
✨🥀
16/11/2023
Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Shafaq Tabish