UC 4/5 Scheme 33 Town MQM Pakistan
MQM Pakistan is the largest political party in Karachi
05/03/2025
دعائے صحت
عوامی گورنر سندھ جناب کامران خان ٹسوری آج گورنر ھاوس میں خدمات انجام دیتے ہوئے پاؤں کی چوٹ کا شکار ہو گئے ہیں ڈاکٹر نے آرام کا کہا ہے دعا کیجیے پروردگار عالم آپ کو جلد از جلد مکمل صحت نصیب فرمائے آمین
آفاق احمد کو رہا کیا جائے، یہ مہاجر اور پختونوں کا نہیں بلکہ غلط گاڑی چلانے اور کچلے جانے والے معصوم شہیدوں کا مسئلہ ہے، اس تمام سانحہ کی ذمہ دار خراب حکمرانی والی سندھ حکومت ہے، حکومت شہیدوں کے اہل خانہ کو معاوضہ ادا کرے اور اپنی ذمہ داری پوری کرے۔
15/12/2024
01/11/2024
01/09/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75000
