ANP Agra Taj Ward

ANP Agra Taj Ward

Share

To serve Humanity

Photos from ANP Agra Taj Ward's post 05/07/2025

4/7/2025ببروز جمعرات شیڈول کے مطابق پہلا اجلاس اگرہ تاج وارڈ ضلع ساوتھ کا ھوا۔جس میں کمیٹی ممبران حاجی عنایت۔اسحاق سواتی۔اور جاوید خان نے شرکت کی۔اور ضلعی ثقافت سیکٹری شاہ زمان نے بھی شرکت کی۔ وارڈ صدر جمیل خان نے وارڈ کابینہ و مجلس عاملہ اور وارڈ ممبرشپ کی لسٹیں کمیٹی ممبران کو دی کمیٹی ممبر اسحاق سواتی نے وارڈ کابینہ و مجلس عاملہ کی حاضری لی۔ 25
وارڈ شیڈول مکمل ھونے کے بعد وارڈ کونسل کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔

Photos from ANP Agra Taj Ward's post 03/05/2025

اگر تاج وارڈ کا اجلاس زیر صدارت آصف خان ہوا جس میں ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری اختر پختون نے اور ضلع جنوبی کےخدائی خدمت گار سیکرٹری حاجی عنایت نے شرکت کی

Photos from ANP Agra Taj Ward's post 12/09/2024

أگرہ تاج وارڈ کا جمیل خان باجوڑی صدرات میں 22 ستمبر پحتون کلچر ڈے کے حوالے سے اھم اجلاس ھوا۔جس میں صوبائی جوائیٹ سیکٹری جاوید خان نے شرکت کی۔ نظامت کے فرائص جنید خان نے ادا کی۔ تلاوت کلام پاک قاری اسفند یار نے کی۔
اجلاس میں کلچر ڈے کے حوالے سے اھم فیصلےکی۔ اور انتظامی کمیٹی تشکیل دی گئی۔
صدر جمیل خان تمام عہداروں کو سختی کےساتھ پابند کیا ھے ھر عہدار اپنے ساتھ 15.15بندے لائیگا۔اور باقاعدہ انٹری کیا جائیگا۔
اور ڈور ٹو ڈور کلچر ڈے کے حوالے پیغام پنچایا جایے گا۔
اتوار کے روز موٹر سائیکل ریلی میں بھرپور شرکت کرے گئیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Office # 24, KMC Market, Lea Market
Karachi
74660