اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
ہمارے بھائی اور فکس ڈسٹرکٹ ویسٹ کے انفارمیشن سیکرٹری محمد فرقان کی دادی محترمہ کا رضاۓ الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے،
نمازِ جنازہ آج بروز منگل بعد نماز عشاء جامع مسجد فاطمہ میٹروول میں ادا کی جاۓ گی۔۔
Fixit West/Kemari
Discuss all Social Issues in our District
سندھ حکومت کے ماتحت کراچی واٹر سیوریج بورڈ ٹینکر مافیا کو تو چلا سکتا ہے لیکن شہر میں گٹر کے ڈھکن نہیں لگا سکتا
Video Courtesy: Aaj News
23/12/2024
بانی فکس اٹ عالمگیر خان کو 18 دن ناحق قید میں رکھنے کے بعد ضمانت پر رہا کردیا
عالمگیر خان آپکے ظلم کا جواب عوام کی خدمت کرکے دے گا.
Alamgir Khan
فکسٹ مزدور دسترخوان کو مخیر حضرات کی ضرورت ہے
جس سے جتنا ہو سکے اس کارِخیر میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ آپ کی وجہ سے ایک مزدور پیٹ بھر کر کھا سکیں ۔۔۔
رابطہ
03032366760
Fixit kitchen
Fixit Bacha Khan Study Circle | Day 01 | Fixit District West Kemari
آئیں مل کر اورنگی ٹاؤن کو خوبصورت بنائیں
فکسٹ مزدور دسترخوان کو مخیر حضرات کی ضرورت ہے یہاں 100 سے 150 مزدوروں کو بہترین کھانا کھلایا جاتا ہے
مخیر حضرات اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔۔
Contact :
Saqib
03032366760
04/12/2024
بانی فکس اٹ عالمگیر خان کو نقاب پوش نا معلوم افراد نے ان کی رہائش گاہ سے اغواء کرلیا، ہم اِسکی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، عالمگیر بھائی کو جلد رہا کیا جائے۔۔۔۔
Our 6+ months struggle for masjid construction 🏗️ 🕌
Pora masjid tayar kya ✅
آپ کی تعاون سے فکس اٹ نے چوتھا مسجد تیار کیا ۔
فکسٹ فیملی ہوم کے بچوں کو ایک ڈونر کی مدد سے نئے جوتوں کی شاپنگ کرائی۔۔
آپ بھی فکسٹ فیملی ہوم کے بچوں کو گفٹ دے سکتے ہیں
رابطہ
03032366760
# FixitWestKemari
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
