Mr East

Directions

Mr East Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr East, Clifton Beach, Islamabad.

01/10/2026

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

25/09/2026

اسکول، اسپتال، بیوٹی پارلرز اور ہوٹلز سب ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے

03/09/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے اور
ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 28 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

03/09/2026

اسلام آباد، راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں میں آج رات سے مزید بارش کا امکان، نچلے علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

25/08/2026

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ

25/08/2026

سمجھ نہیں آ رہا ہے کیا بولو
افسوس کروں یا چپ کرو ، آج سرحد یونیوریٹی اسلام
آباد کا واقعہ جو ہوا وہ بہت دکھ بھرا واقعہ تھا لیکن
غلطی آرمی آفیسر کی یہ تھی کے وہ بات چیت
کرتا نا کے ڈھنڈے مارتا اور پسٹول نکلتا سنا ہے
واقعہ اس کی گھر والی سے بدکلامی کی وجہ سے پیش آیا.

مزید رہنمائی کریں ؟

22/08/2026

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی، راولپنڈی میں فوج کی 3 کمپنیاں تعینات ہونگی، نوٹیفیکیشن

14/08/2026

゚viralシ

Address

Clifton Beach
Islamabad
1..

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr East posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share