Azad qabayal

Azad qabayal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad qabayal, Government Official, Com 5/1, Sh-e-Firdousi, Boat Basin, Clifton Block-5, Karachi.

Photos from Azad qabayal's post 16/04/2024
Photos from Azad qabayal's post 16/04/2024

سردار یعقوب خان ناصر کا قبائلی رہنما حاجی نجیب اللہ ناصر کی اہلیہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر اظہار تعزیت۔

Photos from Azad qabayal's post 20/08/2021

بوستان حاجی عبیداللہ ناصر کی جانب سے انکی رہائشگاہ پرشہید عثمان خان کاکڑ کے اہل خانہ کیلئے خصوصی عشائیہ کا اہتمام کیاگیا
جسمیں فرزند شہید عثمان خان کاکڑ خوشحال خان کاکڑ بمعہ اہل خانہ،سردار یحیی خان ناصر،حاجی نیک محمد ناصر،آکرم ناصر،حمید اللہ ناصر،محمداعظم ناصر و دیگر سیاسی و قبائلی معتبرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی

Photos from Azad qabayal's post 10/06/2021

Sardar Yahya Khan Nasar
Haji ubaidullah nasar
Haji najeebullah nasar

Photos from Azad qabayal's post 30/01/2021

Sardar yahya khan nasar ki taraf say dawat
Haji najeebullah nasar
Dr amir nasar
Merwise khan nasar

Photos from Azad qabayal's post 14/01/2021

(بوستان ناصران میں امن و امان کی بحالی اور جرائم پیشہ عناصرکی سرکوبی کےلیےامن کمیٹی کی تشکیل کافیصلہ)
بوستان(14 جنوری 2021) بوستان ناصران کے رہائشی ڈاکٹر محمد رضا ناصر کے بیٹے کی گزشتہ روز اغواء کی کوشش اور مبینہ اغواء کاروں کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں قبائلی جرگہ کا اہتمام کیا گیا، جرگہ کا اہتمام حاجی عبیداللہ ناصر کی رہائشگاہ کلی کے بی احمد شاہ ناصران میں کیا گیا، جس میں علاقے کے سیاسی رہنماؤں، قباہلی عماہدین اور علماءکرام نے شرکت کی۔جن میں ملک عبدالولی کاکڑ۔ملک یاسین مہترزئی،اسسٹنٹ کمشنر کاریزات سعید احمد دومڑ ،۔ملک ہاشم مہترزئی،اسلم خان پانیزئی، عالمگیر پانیزہی۔ملک عصمت دومڑ ،جمال الدین رشتیاء ، حاجی چارگل خلجی،سردار رشید ناصر ،سردار یحییٰ خان ناصر، ملک عبدالاحد کاکڑ عرف ملک ادو کاکڑ، پروفیسر محمد حنیف بازئی،حاجی نیک محمد ناصر،کمال خان میرزئی، ملک حیات عیسی خیل، ڈاکٹر نذر سنزرخیل، ملک رمضان مہترزئی،حاجی نصیر بازئی،حاجی بنگل سلمان خیل ، حاجی بشیر بازئی،باری ناصر،حاجی عبدالجبارکاکڑ سمت مختلف مکاتب فکر کے سیاسی، قبائلی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اور مقررین نے خطاب کیا.
جرگہ کے شرکاء نے متفقہ طور پرفیصلہ کیا کہ مستقل طور علاقائی امن کمیٹی تشکیل دیا جائے گا اور کمیٹی کا ناموں کا اعلان بعد میں کیا جاہیگا.

Photos from Azad qabayal's post 31/10/2020

کراچی * محمد اکرم خان ناصر نے اپنی رھائیش گاہ پر سردار اکبر خان ناصر کے اعزاز میں ایک دعوت دی جس میں اورنگزیب خان ناصر * اور اورنگزیب خان * آغا محمد * پیرذادہ آغا سید عبدالحق شاہ دیگر نے شرکت کی
ورلڈ السادات نیوز نیٹ ورک ( WANN )

02/08/2020

Qabayali A n p mashar Dr.inayatullah khilji

16/07/2020

Qabayali

Photos from Azad qabayal's post 08/07/2020

Aj haji bangull or shenko ki taraf say dawat thi haji najeebullah nasar or haji nak muhmmad k liya

Photos from Azad qabayal's post 17/06/2020

Dur Muhammad nasar
Shahzaib nasar
Bilal nasar

13/04/2020

Qabayali masharan Allah pak di zawandi lari

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Com 5/1, Sh-e-Firdousi, Boat Basin, Clifton Block-5
Karachi
50200