Iftikhar Niazi

Iftikhar Niazi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iftikhar Niazi, Political organisation, karachi , Pakistan, Karachi.

19/02/2026

🤲🤲🤲🤲🤲😭💔😭

دکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق🤲🏻
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے😔🤲🏻
یااللہ اس ماہ رمضان کے صدقے میرے چھوٹے بھائی کی بخش فرما دے 😔آمین ثم آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

سب دستوں سے دعا کی درخواست 🤲🏻🤲🏻😔😔

29/12/2025

میرا اس شہر سے بس اتنا سا جھگڑا ہے
میں وہ سر ہوں جس کو جھکنا نہیں آتا💞💗🗝️🤝🗝️ 😘
اپنے رب کے آ گے سر جھکائے پھر دیکھنا وہ ذات کسی بھی انسان کے آگے سر جھکنے نہیں دی گی۔ انشاءاللہ 🤲🤲🤲🤲
»Happy New Year💓 And New Weapon. شکر الحمد اللّہ
Russian Saiga 308 Rifle.❤️

23/09/2025

جب لوگ آپ کے معیار تک نہیں پہنچ پاتے ✨😎
تو پھر وہ آپ سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں 🙌🏻🫀
💸

29/08/2025

جذ باتی ضرور ہوں لیکن
کم نسل،منافق اور بےغیرت🫀نہیں ہوں

05/07/2025

💜 تم اپنا تعلق اپنے پاس رکھوں 💸👑❤

زمانا ھمیں ھمارے نام سے جانتا ہے🥰✨🦅❤️

30/06/2025

کچھ نےکہا تھا اگر ہم PS میں نہیں آئے پارٹی چھوڑ دے گیں۔میں نے کہا اگر پارٹی نہ چھوڑی تو بولا لالا باپ بدل لینا میرا😉 اب انتظار ہے

29/06/2025

آج تو بہت سے لوگوں کے ارمان خون کے آنسو بہہ گئے 🇱🇾جو رات کو سستی شراب پی کر عہدے بانٹے تھے 😉 وہ بھی کسی کے پیسوں کی🤦🏻

20/06/2025

عاجزی سے رہنے والے کبھی زندگی سے عاجز نہیں ہوتے.. 🍂

💓
Waja Jawaid Baloch

16/06/2025

شعور کا پہلا درجہ:
خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔

شعور کا دوسرا درجہ:
بدتمیزی پر جواب نہ دینا۔۔۔

شعور کا تیسرا درجہ:
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے۔۔۔

جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں،
سمجھیے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں۔

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں، کیونکہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔

07/06/2025

گوشت ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر دینا! ورنہ گوشت تو ٹھنڈا ہوگا، آپ اگلے 6 مہینے گرم ہی رہیں گے! — ترجمان کہ الیکٹرک 😜

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Karachi , Pakistan
Karachi
75760