Jamaat e Islami Shumali Karachi

Jamaat e Islami Shumali Karachi

Share

The Largest Religious - Political party of Pakistan . JI is struggling for a complete Islamic revol

03/06/2026

مزاحمت میں زندگی ہے!
ملک کے کئی دانشور اور ماہرین کہتے تھے کہ آئی پی پیز (IPPs) کے معاہدوں پر نظرِثانی نہیں کی جا سکتی، مگر حافظ نعیم الرحمان کی مسلسل جدوجہد، عوامی دباؤ اور مؤقف کی استقامت نے حکمرانوں کو اس معاملے پر اقدامات کرنے پر مجبور کر دیا۔
آج اربوں روپے کی بچت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوامی مفاد کے لیے کی جانے والی جدوجہد کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔

03/06/2026

حکومت سندھ کی جانب سے کراچی کی عوام کے لیے ایک عظیم تحفہ
انڈر پاس واٹر ہائیڈرینٹ

03/06/2026
03/06/2026

نارتھ کراچی میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں نے عوام الناس کی بڑی تعداد کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے واٹر بورڈ کو 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ علاقہ میں فوری طور پر پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بصورت دیگر پمپنگ اسٹیشن کا گھیراؤ کیا جائے گا۔
الٹی میٹم کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں میں پانی کی ترسیل بحال ہونے پر اہل علاقہ نے جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں کا شکریہ ادا کیا۔
نکلو گے تو مسائل حل ہوں گے۔

02/06/2026

احتجاجی مظاہرہ
برخلاف: پانی و بجلی بحران
5 جون، جمعہ، شام 5:30 بجے،
پاور ہاؤس چورنگی نارتھ کراچی


Photos from Jamaat e Islami Shumali Karachi's post 02/06/2026

جماعت اسلامی ہی کراچی کی حفاظت کرسکتی ہے اور ترقی بھی دے سکتی ہے

02/06/2026

بے نظیر پروگرام کو بے ضمیر لوگ چلاتے ہیں

02/06/2026

02/06/2026

جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں کا عوام کے ساتھ پانی کی عدم دستیابی پر احتجاج
واٹر بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیئے اور پانی کھول دیا
نکلو گے تو مسئلہ حل ہوگا۔
شکریہ جماعت اسلامی نارتھ کراچی

01/06/2026

پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج
مدیحہ اسٹاپ نارتھ کراچی
جماعت اسلامی ضلع شمالی

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi