جمعیت علمائے اسلام

جمعیت علمائے اسلام

Share

ہمارا پروگرام:
اللہ کی عبادت
رسول ﷺ کی اطاعت
ہر ظالم سے بغاوت
ہر مظلوم کی حمایت

09/01/2026

وزیرِ اعظم پاکستان کی بلوچستان آمد — مزدور کی آواز سننے کا وقت**

بلوچستان کے محنت کش آج بھی مناسب تنخواہ اور مقررہ اوقاتِ کار سے محروم ہیں۔
پرائیویٹ سیکٹر میں مزدوروں سے 10 تا 12 گھنٹے کام لیا جاتا ہے، مگر اجرت ناکافی ہے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں:
✔️ کم از کم مناسب تنخواہ
✔️ اوقاتِ کار زیادہ سے زیادہ 8 گھنٹے
✔️ لیبر قوانین پر مکمل عملدرآمد

مزدور مضبوط ہوگا تو بلوچستان مضبوط ہوگا،
اور بلوچستان مضبوط ہوگا تو پاکستان مضبوط ہوگا۔

✊ *Labour Union* — غریب مزدور کی آواز








18/11/2025

دونوں پہلو اپنی جگہ درست ہیں، مگر مفتی عبدالرحیم صاحب نے صرف “لینے” والی بات کا ذکر کیا ہے۔
اس کے بعد جو نتائج سامنے آئے، اور دارالعلوم دیوبند پر جو دباؤ ڈالا گیا تھا، اس کی طرف اشارہ نہیں فرمایا۔

حضرت ہی بہتر وضاحت کر سکتے ہیں کہ یہ ادھوری بات کس مصلحت کے تحت کی گئی ہے،
کن کو مطمئن کرنا مقصود ہے اور کس کی مخالفت ۔

لال مسجد شہداء کے بارے میں ثبوت طلب کرنے والے
کیا وہ اس ثبوت پر بھی کوئی مؤقف پیش کریں گے؟

نوٹ : اس ویڈیو کے ہیڈنگ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے ۔

30/06/2025

پاکستانی پائلٹوں کا ناقابل یقین جذبہ !🥇🏆

#بُنْيَانُ_مَرࣿصُوصُ



30/06/2025

بیانیے کا گلا گھونٹنے کی چالیں!

#مولانا #پاکستان @

10/05/2025

بنیان مرصوص!


#بُنْيَانُ_مَرࣿصُوصُ



20/10/2024

ستاون ممالک کی فوجی پوشاک اور اسلحہ، حتیٰ کہ ایٹم بم بھی، یحیٰ کی پھینکی ہوئی چھڑی پر قربان!

18/09/2024

دجال کے فتنہ پر تفصیلی گفتگو | عصر حاضر کے تناضر میں

جدید چیلنجز کے سامنے بیداری اور ایمان کی مضبوطی کی آگاہی مہم

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


17/09/2024

رات کی تاریکی میں وہ اللہ کے حضور جھک جاتے ہیں اور دن کی روشنی میں آمریت کے سامنے ڈٹ جاتے ہیں۔
بلاشبہ مولانا فضل الرحمٰن ایک بے مثال لیڈر ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#مولانا # #پاکستان

16/09/2024

مولانا کی سو سالہ تاریخ: سیاست میں اہمیت، حکمت عملی، اور دیرپا اثرات کا مظہر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16/09/2024

عوام گستاخی کے مجرموں کو سزا دینے پر مجبور کیوں ہیں ؟

سنیئے ایک پٹھان کی داستان اس کی زبانی کہ اس نے ایک گستاخ کو گرفتار کیا تھا، جسے پکڑنے کے بعد عوام کے غصے سے بھی بچایا۔ اس پٹھان کی نیت یہ تھی کہ گستاخ کو قانون کے مطابق سزا ملے، اس لیے اس نے چار سال تک عدالت میں مقدمہ لڑا۔ لیکن چار سال کی طویل جدوجہد کے بعد، عدالت نے اس مجرم کو نشے کا عادی اور پاگل قرار دے کر آزاد کر دیا۔ آج وہ مجرم آزاد گھوم رہا ہے، اور وہ پٹھان جس نے انصاف کی خاطر یہ مقدمہ لڑا تھا، خود خطرے میں ہے۔ مجرم اب اس کے پیچھے لگا ہوا ہے اور اس کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔

#گُستاخ_رسول #گستاخیِ_رسول_اللہﷺ_نامنظور

Want your business to be the top-listed Government Service?

Website