*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*اظہار تعزیت*
*ہمارے ہردل عزیز ساتھی زاھدحسین لاشاری کے والد نبی بخش لاشاری لیاقت لاشاری کے بھائی روشن لاشاری کے چچا کا انتقال ہو گیا ہے کا انتقال ہو گیا ہے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے امین*
*03152157350*
*مہران ویلفیئر پی ائی اے*
مھراڻ ويلفيئر ايسوسيئيشن آف پي آئي اي
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مھراڻ ويلفيئر ايسوسيئيشن آف پي آئي اي, PIA Township, Karachi.
31/12/2025
نئون سال مبارڪ 2026! ✨
دعا آهي ته ھن سال توهان کي سٺي صحت، خوشي، امن، ۽ ڪاميابي عطا ڪري ـ
2026 نوان موقعا، مثبت لمحات، ۽ جيڪي توهان جي دل جي اميد پوري ڪري . 🌟
پاران ــ مھراڻ پي آءي اي
29/09/2025
*عمرہ مبارک*
*مہران ویلفیئر پی ائی اے ارگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے ڈاکٹر سرفراز سومرو صاحب کو عمرہ ادائیگی پر مبارک بادی اور ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں دوستوں نے شرکت کی*
17/08/2025
*مہران ویلفیئر پی ائی اے ارگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے اج ریٹائرڈ دوستو کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا اور ان کو شیلڈ دی گئی جس میں الطاف حسین لاشاری صاحب عاشق علی جمالی صاحب شفیق بھٹو صاحب اور بشیر چناصاحب کو شیلڈ دی گئی
10/08/2025
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*اظہار تعزیت/دعائے مغفرت*
*پی ائی اے ٹریفک کے ساتھی منیر احمد شیخ صاحب کے بیٹے کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت/دعائے مغفرت کی گئی اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے امین*
*مہران ویلفیئر پی ائی اے*
07/06/2025
22/05/2025
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*اظہار تعزیت /دعائے مغفرت*
*ہمارے کارگو کے ساتھی توقیر احمد سمو کی وائف کے انتقال پراور پی ائی اے ٹاؤن شپ جنوٹورین سپروائزر صفدر بھائی کے بیٹے کے انتقال پر ان سے دعائے مغفرت کی اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت فردوس میں اعلی مقام عطافرمائے امین*
*مہران ویلفیئر بی ائی اے*
16/05/2025
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*اظہار تعزیت*
*سید قربان علی شاہ (VSS) سابق چیئرمین پی ائی اے ٹاؤن شپ کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لوائقین کو صبر عطا فرمائے امین*
*اس دکھ کی گھڑی میں ہم ان کے برابر کے شریک ہیں*
*مہران ویلفیئر پی ائی اے*
09/04/2025
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*قران خوانی ایصال ثواب*
*اج پی ائی اے ٹاؤن شپ میں مرحوم نصیر احمد سومرو کے ایصال ثواب قران خوانی اور خیرات کی گئی جس میں پی ائی اے کے دوستوں نے بھرپور شرکت کی*
*مہران ویلفیئر پی ائی اے*
17/03/2025
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*ہمارے ہر دل عزیز ساتھی نصیر احمد سومرو جو اج اس فانی دنیا سے رخصت کر گئے ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لوائقین کو صبر عطا فرمائے*
*مہرا ویلفیئر پی ائی اے*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Karachi
