Pakistan People's Party Ps114 Uc4 Ward4

Pakistan People's Party Ps114 Uc4 Ward4

Share

we are hare to expose development and our issues to the people of Metroville #uc4

05/10/2021

17 October
Jalsa in bag_e_jinah Karachi
ہر قدم باغ جناح کی طرف

Bilawal Bhutto Zardari

30/09/2021

k jiyaly shah g k humrah.

Photos from Pakistan People's Party Ps114 Uc4 Ward4's post 28/09/2021

آج یوسی 4 کے دبنگ صدر رانا الیاس صاحب کی قیادت میں یوسی4 کی ٹیم نے آصف خان اسپیشل ایڈوائزر ٹو سی ایم ڈسٹرک کیماڑی کے آفس میں ان سےخوشگوار ماحول میں ملاقات کی جس میں یو سی 4 کے مسائل کے حوالے سے بات چیت کی اور انہوں نے یقین دہانی کروائی ہے کہ انشاءاللہ یوسی4 میں ترقیاتی کاموں کا آغاز بہت جلد ہو جائے گا۔
جئے بھٹو جئے عوام جیوے جیوے پاکستان

Photos from Pakistan People's Party Ps114 Uc4 Ward4's post 28/09/2021

میٹروویل مین روڈ پر سیوریج کی لائن دب جانے کی وجہ سے سیوریج کا پانی مین روڈ پر آ گیا تھا جس کی وجہ سے روڈ کی حالت بہت خراب ہوگئی تھی آج ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکریٹری و اسپیشل ایڈوائزر ٹو سی ایم ڈسٹرکٹ ویسٹ علی احمد جان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے سیوریج کی نئی لائن ڈالنے کا کام شروع کرویا۔
ہم شکریہ ادا کرتے ہیں جنرل سیکٹری علی احمد جان صاحب کا اور صدر یوسی 4 رانا الیاس صاحب کا۔
جئے بھٹو جئے عوام جیوے جیوے پاکستان

18/09/2021
05/08/2021

ہم جنرل سیکرٹری علی احمد جان کو وزیر اعلی سندھ کا ایڈوائزر بننے پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

Photos from Pakistan People's Party Ps114 Uc4 Ward4's post 21/06/2021

ِ_پیدائش🇱🇾
صاحبہ کو ان کی 68 ویں سالگرہ پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں تمام جیالوں کو بی بی شہید کی سالگرہ مبارک ہو

ڈسٹرکٹ ویسٹ 🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌✌✌
PS.93
UC.4

17/06/2021


To


#𝑻𝒆𝒂𝒎𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂𝑨𝒍𝒊𝑨𝒉𝒎𝒆𝒅𝑱𝒂𝒏
#𝐏𝐏𝐏𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭𝐖𝐞𝐬𝐭

Photos from Pakistan People's Party Ps114 Uc4 Ward4's post 10/06/2021

عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے عبد الجبار خان شیخ ممبر یوتھ صوبائ اسمبلی پختونخوا نے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ویسٹ کے جنرل سیکرٹری اور سابق امیدوار قومی اسمبلی جناب علی احمد جان کو اور انکے بھائ سیف اللہ کو ضلع دیر پختونخوا کے روایتی دیروجی ٹوپی بطور تحفہ پیش کی۔

ہم انکی اس محبت کا شکریہ ادا کرتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں بسنے والے سب قومیتوں کے کلچر اور روایات کو انتہائ قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

عبدالجبار خان شیخ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔
Abdul Jabar Khan Sheikh

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Ps114 Uc14 Ward1
Karachi
75840