27/05/2026
عالم اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو۔
Deputy Head of Pakistan Sunni Tehreek
27/05/2026
عالم اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو۔
نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری بھائی نے جامعہ نضرۃ العلوم میں شیخ الحدیث مفتی محمد الیاس رضوی رحمۃ اللّٰه علیہ کے مزار مبارک پر حاضری دی و فاتحہ خوانی کی، اور مفتی صاحب کے داماد و جامعہ نضرۃ العلوم کے ناظم علامہ غلام حسین سیال سے ملاقات۔
انکے ہمراہ مرکزی رہنما فہیم الدین شیخ، نائب امیر کراچی فرحان راجپوت قادری، رکن کراچی رابطہ کمیٹی انور سجاد قادری ودیگر موجود ہیں
26/05/2026
عالم اسلام کو حج مبارک۔
23/05/2026
اظہار تعزیت
سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی بھائی اور نائب سربراہ محمد شاہد غوری بھائی کی معروف عالم دین مفتی اعظم سندھ علامہ مفتی محمد ابراہیم قادری صاحب کی بھابھی صاحبہ کے انتقال پر تعزیت۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
10/05/2026
حیدرآباد: سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی، نائب سربراہ محمد شاہد غوری اور مرکزی رہنما محمد شہزاد قادری کی معروف تاجر و درگاہ سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے چئیرمین حاجی گلشن الہٰی سے ملاقات۔
انکے ہمراہ صوبائی جنرل سیکریٹری سندھ مولانا خالد حسن عطاری، صوبائی رہنما سید ساجد علی کاظمی، ڈویژنل صدر حیدرآباد محمد عابد قادری، ضلعی صدر رضوان قادری، سینئر رہنما محمد اکبر قادری ودیگر موجود ہیں۔
08/05/2026
حیدرآباد: سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی، نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری اور مرکزی رہنما محمد شہزاد قادری نے سینئر مرکزی نائب صدر PST محمد خالد قادری سے انکی رہائش گاہ پر عیادت کی اور انکی صحتیابی کیلئے دعا کی۔
اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
انکے ہمراہ صوبائی جنرل سیکریٹری سندھ مولانا خالد حسن عطاری، صوبائی رہنما سید ساجد علی کاظمی، ڈویژنل صدر حیدرآباد محمد عابد قادری، ضلعی صدر رضوان قادری، سینئر رہنما محمد اکبر قادری ودیگر موجود ہیں۔
06/01/2026
کراچی: نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری بھائی سے کورنگی کے صغیر احمد قادری، ندیم قادری، عاصم قادری، فیضان قادری اور صابر قادری نے ملاقات کی، اس موقع پر مرکزی رہنما محمد آفتاب قادری، رکن مرکزی رابطہ کمیٹی ظہیر الحسن قادری، کراچی رابطہ کمیٹی کے محمد عالم قادری ودیگر موجود ہیں۔