MPA M Yousuf Murtaza Baloch

MPA M Yousuf Murtaza Baloch

Share

Proud Son of Ex Minster president Malir Shaheed Haji Ghulam Murtaza Baloch

Photos from MPA M Yousuf Murtaza Baloch's post 06/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی اور ضلع ملیر کے پارلیمانی بورڈز کا مشترکہ اجلاس آج راجہ عبدالرزاق بلوچ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں آئندہ سیاسی و تنظیمی سرگرمیوں اور کینٹونمنٹ انتخابات سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

اجلاس میں کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری راؤف ناگوری نے خصوصی شرکت کی اور پارٹی ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے تنظیمی اتحاد، مؤثر انتخابی حکمتِ عملی اور کارکنان کے فعال کردار کی اہمیت پر زور دیا۔
اجلاس میں شرقی کے کنوینر اقبال ساند۔ڈپٹی سیکرٹ اطلاعات کراچی ڈویژن اصف خان اور شرقی کی پارلیمانی اراکین بھی شرکت کی

اجلاس میں پیپلز پارٹی ملیر کے جنرل سیکرٹری امداد جوکھیو۔اطلاعات سیکرٹری شاہ جہاں خان وزیراعلی کے معاون خصوصی محمد سلیم بلوچ۔ایم این اے آغا رفیع اللہ۔ ایم پی اے یوسف مرتضی بلوچ۔معاون خصوصی امان محسود ۔حاکم جسکانی حاجی منظور بلوچ۔بشیر خاصخیلی و دیگر کی شرکت

اجلاس کے دوران ضلع شرقی اور ضلع ملیر کے پارلیمانی بورڈ کے اراکین نے اپنے اپنے علاقوں کی سیاسی صورتحال، تنظیمی تیاریوں اور آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔ اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کی ہدایات کے مطابق عوامی رابطہ مہم کو مزید مؤثر بنایا جائے گا اور پارٹی کو ہر سطح پر مزید مضبوط کیا جائے گا۔

راجہ عبدالرزاق بلوچ نے اجلاس کے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کارکنان اور ذمہ داران کی مشترکہ کاوشوں سے تنظیمی اہداف حاصل کیے جائیں گے اور آئندہ انتخابات میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لیا جائے گا۔

اجلاس کے اختتام پر پارٹی اتحاد، نظم و ضبط اور عوامی خدمت کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

06/06/2026

06 جون بروز ہفتہ 2026 |

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے مائنز اینڈ منرل محمد یوسف مرتضیٰ بلوچ نے جنرل سیکرٹری پی ایس 84 حاجی منظور حسین بلوچ کے ہمراہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں کمانڈر ذوالفقار میمن کے نوجوان صاحبزادے کے انتقال پر ان سے تعزیت کی، مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

Photos from MPA M Yousuf Murtaza Baloch's post 05/06/2026

، 05 جون بروز جمعہ 2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے مائنز اینڈ منرل محمد یوسف مرتضیٰ بلوچ اور پی ایس 84 کے جنرل سیکرٹری منظور حسین بلوچ نے وڈیرہ فرید سے ان کے ماموں کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر وائس چیئرمین یوسی شاہ مرید محمد رفیق جوکھیو، ظفر حمید بلوچ اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

Photos from MPA M Yousuf Murtaza Baloch's post 05/06/2026

، 05 جون بروز جمعہ 2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے مائنز اینڈ منرل محمد یوسف مرتضیٰ بلوچ، پی ایس 84 کے جنرل سیکرٹری منظور حسین بلوچ اور سینئر نائب صدر پی ایس 84 محمد حسن مینگل نے نصیر قلندرانی گوٹھ میں مصطفیٰ قلندرانی کے بھائی کی تقریبِ نکاح میں شرکت کی۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما علی رضا جوکھیو، ظفر حمید بلوچ، حاجی عالم قمبرانی اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

Photos from MPA M Yousuf Murtaza Baloch's post 05/06/2026

، 05 جون بروز جمعہ 2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے مائنز اینڈ منرل محمد یوسف مرتضیٰ بلوچ اور پی ایس 84 کے جنرل سیکرٹری منظور حسین بلوچ نے نور حسن جوکھیو اور نثار احمد جوکھیو کو فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ظفر حمید بلوچ پاندی جوکھیو نیاز جوکھیو دیگر معززین بھی موجود تھے۔

05/06/2026

5 جون بروز جمعہ 2026 | سی ای او آفس کراچی

ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے مائنز اینڈ منرل محمد یوسف مرتضیٰ بلوچ کی ہدایت پر فوکل پرسن کےالیٹرک میر حسن بروہی نے کے-الیکٹرک حکام سے ملاقات کی، جس میں ملیر اور گڈاپ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

کے-الیکٹرک انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آج سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی اور بجلی کی بندش صرف مقررہ شیڈول کے مطابق ہوگی۔

💡 گڈاپ لوڈشیڈنگ شیڈول 💡

⏰ Shift 1: 08:35 AM تا 10:05 AM
⏰ Shift 2: 11:35 AM تا 02:35 PM
⏰ Shift 3: 04:05 PM تا 07:05 PM
⏰ Shift 4: 10:05 PM تا 12:35 AM

عوامی مسائل کے حل اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے کاوشیں جاری ہیں۔



Photos from MPA M Yousuf Murtaza Baloch's post 04/06/2026

4/جون / 2026
رابطہ آفس گڈاپ نزد بقائی، کراچی
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے مائنز اینڈ منرل ٰ_بلوچ نے رابطہ آفس گڈاپ میں اپنے حلقے کے عوام سے ملاقاتیں کرتے ہوئے ان کے مسائل تفصیل سے سنے اور متعلقہ حکام کو فوری حل کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔
اس موقع پر جنرل سیکرٹری پی ایس 84 منظور حسین بلوچ ، تنظیمی عہدیداران، بلدیاتی نمائندگان اور علاقائی معززین بھی موجود تھے!!!
Muhammad Yousuf Baloch MPA PS 84 Parliamentary Secretary Mines and Minerals
@

Photos from MPA M Yousuf Murtaza Baloch's post 04/06/2026

4 جون بروز جمعرات 2026
یوسی شاہ مرید
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے مائنز اینڈ منرل محمد یوسف مرتضیٰ بلوچ کی خصوصی فنڈنگ اور ایم این اے جام عبدالکریم جوکھیو کی کاوشوں سے گوٹھ عبدالرحمن گبول، قادر بخش محلہ میں مکمل سولر پمپ پینل سسٹم کا منصوبہ پایۂ تکمیل تک پہنچ گیا۔
الحمدللہ، سمرسبل، کیسینگ اور سولر سسٹم کی تنصیب کا کام مکمل کر دیا گیا، جس سے علاقے کے مکینوں کو پانی کی فراہمی میں نمایاں سہولت میسر آئے گی۔
اس منصوبے کی تکمیل میں صدر پی ایس 84 حاجی علی احمد جوکھیو اور جنرل سیکرٹری پی ایس 84 حاجی منظور حسین بلوچ کی محنت اور کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔
اس موقع پر چیئرمین یوسی شاہ مرید شاجہان خاصخیلی، وائس چیئرمین محمد رفیق جوکھیو، ادریس خاصخیلی سمیت معززینِ علاقہ بھی موجود تھے۔






04/06/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi
Karachi
05444