Pakistan Peoples Party-PPP District East Karachi
Official Page of Pakistan Peoples Party-PPP District East Karachi handled by Farrukh Niaz Tanoli Information Secretary PPP District East
03/06/2026
ہنزہ! وقت آ گیا ہے اپنی آواز بلند کرنے کا!
رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج، 3 جون بروز بدھ، شام 4 بجے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی تحصیل علی آباد میں انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کریں گی۔
آئیں، عوامی حقوق، ترقی اور روشن مستقبل کے اس تاریخی اجتماع میں بھرپور شرکت کریں۔
03/06/2026
02/06/2026
گلگت بلتستان بھی اب اپنے وسائل سے ترقی کے نئے باب رقم کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی اپنے نظریے کے مطابق تھر میں کوئلے سے 3390 میگاواٹ بجلی کی پیداوار جیسے جدید منصوبے کے ذریعے نہ صرف توانائی میں اضافہ بلکہ مقامی لوگوں کیلئے روزگار اور علاقائی ترقی کے مواقع بھی پیدا کر رہی ہے۔
اب یہی تصور گلگت بلتستان کی قدرتی وسائل سے مالا مال زمین کیلئے بھی ایک روشن مستقبل کی نوید۔
07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
01/06/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75000
