UC02 Shah Faisal Colony
یوسی ۲ شاہ فیصل کی تعمیر
روڈ کٹنگ کی مد میں ملنے والا پیسہ کہاں جارہا ہے ؟
وارڈ کونسلر نے سوال اٹھا دیا
بجٹ اجلاس میں ٹاؤن چیئرمین کا رویہ غیر مناسب رہا ، ناہی کوئی ترقیاتی اسکیم یوسی کے لئے رکھی ہے
شاہ فیصل کالونی کے ان حالات کا ذمہ دار کون ہے ؟
یوسی ۲ کے وائس چیئرمین عبد الباسط خان نے سب بتادیا!
8 محرم الحرام کے جلوس کے لئے یوسی 2 وارڈ 1 ریشم گلی روڈ پر روڈ لیول کرنے کے لئے یوسی چیئرمین کی جانب سے ٹریکٹر بلیڈ لگایا جا رہا ہے۔ کونسلر افتخار صدیقی اپنی ٹیم کے ہمراہ کام کروا رہے ہیں۔
عظیم پورہ فلائی اوور تو بن گیا ، لیکن شاہ شاہ فیصل کالونی یوسی ۲ کا برا حال کردیا گیا ،
مرتضیٰ وہاب صاحب نے شاہ فیصل والوں کا خیال تک نہ کیا ،
یوسی چیئرمین نے میئر کراچی کی اصلیت عوام کے سامنے ظاہر کردی!
🚨 Eid-ul-Azha Cleanliness Concern – UC 2
Jamaat-e-Islami UC 2 demanded 20 Suzuki and 4 Shehzore trucks from Sindh Solid Waste Management Board for Eid-ul-Azha sanitation operations.
However, only 10 Suzuki and 2 Shehzore trucks have arrived so far. Due to the shortage of vehicles, delays in waste collection and cleanliness issues may arise during Eid days.
27/05/2026
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
تمام اہلیانِ اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
