Malir HealthCare Association

Malir HealthCare Association Healthcare Legal or social work

Dr. Aamir Khan, President of Malir Healthcare Association, along with Advocate Basit Aziz, Legal Head, paid an informati...
12/09/2026

Dr. Aamir Khan, President of Malir Healthcare Association, along with Advocate Basit Aziz, Legal Head, paid an informative visit to Health Asia Pakistan.

The visit provided an opportunity to gain valuable insights into healthcare services, medical innovations, and the evolving healthcare sector in Pakistan.

تمام ڈاکٹرز و پریکٹشنرز ممبران سے گذارش ہے کہ سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کی رجسٹریشن جتنا ممکن ہو سکے جلد از جلد کر والیں۔منج...
11/08/2026

تمام ڈاکٹرز و پریکٹشنرز ممبران سے گذارش ہے کہ سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کی رجسٹریشن جتنا ممکن ہو سکے جلد از جلد کر والیں۔
منجانب
ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کیبنٹ

ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کے وفد کی الفلاح میڈیکل سینٹر شاہ لطیف ٹاؤن کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
11/08/2026

ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کے وفد کی الفلاح میڈیکل سینٹر شاہ لطیف ٹاؤن کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔

Dr. Amir Khan, President of the Malir Health Care Association, paid an informative visit to a rehabilitation center in L...
27/07/2026

Dr. Amir Khan, President of the Malir Health Care Association, paid an informative visit to a rehabilitation center in Lyari to learn about its facilities, services, and rehabilitation programs.

Secratory Information
Ghulam Hussain Jokhio

Healthcare workers visited the office of Dr. Amir Khan, President of the Malir Healthcare Association. During the meetin...
13/07/2026

Healthcare workers visited the office of Dr. Amir Khan, President of the Malir Healthcare Association. During the meeting, they discussed the current healthcare situation in the area. Dr. Amir Khan assured them of his full support and cooperation in addressing healthcare-related issues.

ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کے میڈیا ہیڈ سینئیر صحافی و فیچر رائیٹر روزنامہ جنگ بلال بشیر صاحب کی مرکزی دفتر آمد۔صدر ڈاک...
11/07/2026

ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کے میڈیا ہیڈ سینئیر صحافی و فیچر رائیٹر روزنامہ جنگ بلال بشیر صاحب کی مرکزی دفتر آمد۔
صدر ڈاکٹر عامر خان صاحب سے ملاقات۔
میڈیا ہاؤس پلاننگ کے ساتھ مزید میڈیا پلیٹ فارم پرہیلتھ سے متعلق سرگرمیوں کی مشاورت۔

ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کی ٹیم کا لیگل پروسیجرز لٹریچر کی تیاری کے موقع پر لیا گیا فوٹو۔صدر ,نائب صدر,وائس چئیرمین و...
10/07/2026

ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کی ٹیم کا لیگل پروسیجرز لٹریچر کی تیاری کے موقع پر لیا گیا فوٹو۔

صدر ,نائب صدر,وائس چئیرمین و ایڈمنسٹریٹر حسن میڈیکل سینٹر میٹنگ میں موجود۔

ہیلتھ کئیر پروفیشنل جناب رفیق صاحب کو شاہ لطیف ٹاؤن میں ہیلتھ کئیر سینٹر بنانے پر ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کی پوری ٹی...
09/07/2026

ہیلتھ کئیر پروفیشنل جناب رفیق صاحب کو شاہ لطیف ٹاؤن میں ہیلتھ کئیر سینٹر بنانے پر ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کی پوری ٹیم کی جانب سے مبارکباد۔
امید کرتے ہیں ایک اور ٹیم ممبر اپنی مثبت خدمات کے ذریعے شاہ لطیف ٹاؤن کی عوام کی خدمت سماجی ذمہ داری سمجھ کر سر انجام دینگے۔

سیکر ٹری انفار میشن
غلام حسین جوکھیو۔

سادات میڈیکل سینٹر کی جانب سے ٹیم ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کے اعزاز میں عشائیہ۔چئیرمین ,وائس چئیرمین و صدر ڈاکٹر عامر...
06/07/2026

سادات میڈیکل سینٹر کی جانب سے ٹیم ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کے اعزاز میں عشائیہ۔
چئیرمین ,وائس چئیرمین و صدر ڈاکٹر عامر خان صاحب کی موجودگی میں جنرل سیکرٹری و انفارمیشن سیکرٹری بھی محفل میں موجود رہے۔
بشکریہ سید کمیل حیدر صاحب

سیکرٹری انفارمیشن
غلام حسین جوکھیو

Address

Malir City
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malir HealthCare Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category