چھتوں پر اذان کے حوالے سے مؤقف
Molana Waliullah Ateeq
جمعیت علماء اسلام یوسی 07 شاہ فیصل ٹاؤن ضلع کورنگی کراچی
کا آفیشل پیج
30/03/2025
جامع مسجد رحمانیہ میں عید الفطر کی نماز انشاءاللہ العزیز ٹھیک 07:30 بجے آدا کی جائیگی
امامت وخطابت
حضرت مولانا سلام اللہ عتیق صاحب
فرمائیں گے
نماز ان شاءللہ پارک (عیدگاہ) میں ادا کی جائیگی وقت کی پابندی فرمائیں جائے نماز ہمراہ لائیں۔۔۔
17/03/2025
اس وقت ہمارے ملک پاکستان میں دل شکن واقعات ہورہے ہیں اللہ تعالیٰ رب العزت ہمارےملک پاکستان کوامن کاگہوارابنادےخاص کر علماء کرام کی حفاظت فرمائے
سب احباب سے خصوصی درخواست ہے کہ دعاء انس رضی اللہ عنہ پڑھنے کا اھتمام کریں
نماز تراويح
١٤٤٦ھ
سورة الكهف
جامع مسجد رحمانیہ بلال کالونی
شاخ
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن
امام
مولانا قاری سلام اللہ عتیق
Click here to claim your Sponsored Listing.
