04/11/2025
P M A Dewan Dist. Korangi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P M A Dewan Dist. Korangi, Political Party, 722 Norani basti 40/Ckorangi no1, Karachi.
04/11/2025
10/04/2025
10/04/2025
پاک مسلم الاٸنس دیوان ڈسٹرکٹ کورنگی
اربن ایریا کی ذمہداران کا
ملیر ڈسٹرکٹ کے
صدر
نورحسن صاحب حصوصی
ملاقات کی
جنرل سیکٹری کورنگی
عبدلمالک
ارگناٸزرکورنگی
محمدیوسف
07/04/2025
پاک مسلم الائنس دیوان ڈسٹرکٹ کورنگی اربن ایریا کے ذمہ داران نے
چیئرمین پاک مسلم الائنس دیوان جناب بچو عبدالقادر دیوان صاحب سے خصوصی ملاقات
کی ملاقات میں ڈسٹرکٹ کورنگی اربن ایریا کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی
چیئرمین صاحب نے ہدایت جاری کی کے ڈسٹرکٹ کورنگی اربن ایریا میں کام کو جاری رکھیں
ملاقات کرنے والوں میں
عبدالمالک جنرل سیکرٹری ضلع کورنگی
نائب صدر محمد موسی ضلع کورنگی
سیکرٹری اطلاعت مولانا منصور منصور عالم
چیف ارگنائزر محمد یوسف
ملاقات کے بعد مولانا منصور عالم نے اپنے بھائی کی شادی کی دعوت دی اور چیئرمین صاحب نے دعوت قبول کیا
شعبہ نوشرو اشاعت
پاک مسلم الائنس دیوان ڈسٹرکٹ کورنگی اربن ایریا
اج مورخہ 14 مارچ بروز جمعۃ المبارک پاک مسلم الائنس دیوان ڈسٹرکٹ کورنگی اربن ایریا کی جانب سے ایک شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں مرکزی قائدین میں صدر علاؤ الدین لطیف
سینیئر نائب صدر ڈاکٹرمحمد رفیق
جنرل سیکرٹری مولانا شبیر احمد پولانی
سیکرٹری اطلاعت شیخ محمد حسین
ڈپٹی ارگنائزر مولانا اسلام
جوائنٹ سیکرٹری مشتاق احمد ملوک
مرکزی رہنما نور اسلام
ڈسٹرکٹ کیماڑی کےصدر نور عالم
ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر جشیم پٹواری
ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر نور حسین
ڈسٹرکٹ وایسٹ کے صدر محمد یوسف
دیگر یوتھ کی نوجوانوں نے اور علاقا ئ معززین نے بھرپور شرکت کی
میزبان صدر ڈسٹرکٹ کورنگی عبدالامین
جنرل سیکرٹری عبدالمالک
چیف ۔ ارگنائزر ۔کورنگی۔ محمد یوسف
نائب صدر محمد موسی ڈسٹرکٹ کورنگی
سیکرٹیری اطلاعت مولانا
منصور عالم ڈسٹرکٹ کورنگی
ڈسٹرکٹ کورنگی کے تمام ذمہ داران نے انے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
منجانب۔۔۔۔۔۔۔
پاک مسلم الائنس دیوان ڈسٹرکٹ کورنگی اربن ایریا
10/02/2025
پاک مسلم الاٸنس دیوان ڈسٹرک کورنگی ار بن ایریا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
