https://www.facebook.com/MastikhanOfficial?mibextid=ZbWKwL
Masti Khan Entrepreneur - Karachiite - Bhuttoist
You're not to be so blind with patriotism that you can't face reality. Wrong is wrong, no matter who does it or says it.
https://www.facebook.com/MastikhanOfficial?mibextid=ZbWKwL
Masti Khan Entrepreneur - Karachiite - Bhuttoist
08/03/2024
13/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 99 سردار مستی خان کا مختلف برادریوں کے معززین سے ملاقاتیں حلقہ کی عوام کے مسائل سنے ملاقات میں اہلیان حلقہ کی عوام نے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کا بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ کیا اور تیر پر مہر لگا کر کراچی کی تعمیر اپنے ووٹ کے ذریعے بھرپور کردار ادا کرنے کا وعدہ کیا
12/01/2024
10/01/2024
الیکشن کمپین
نوجوان، باکردار، بےباک نمائندہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 236 مزمل قریشی صاحب و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 99 سردار مستی خان صاحب کا رم جم گولڈ مارکیٹ کے چیئرمین و شیخ کمیونٹی سے ملاقات ، ملاقات میں شیخ کمیونٹی کی جانب سے انتخابات پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کی ہر ممکن حمایت کا اعلان
10/01/2024
الیکشن کمپین
ڈور ٹو ڈور کمپین PS 99.
نوجوان، باکردار، بےباک نمائندہ