چلو چلو اسرائیل مردہ آ باد
ملین مارچ بروز اتوار شام 4بجےشاہرہ قائدین کراچی چلو )
(ناظم عمومی جمعیت علماء اسلام ضلع غربی قاری محمد اشرف مینگل کا جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کے کارکنوں کے نام پیغام
زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے
نام
Jamiat Ulama-e-Islam West
یہ پیج جمعیۃ علماء اسلام ضلع غربی اورنگی کا آفیشل پیج ہے
پنجاب تونسہ میں میدان سج گیا ہے
نوجوان قیادت قائد پنجاب پولیس افسران کے ساتھ پینڈال کا دورہ
05/04/2025
اناللہ وانا الیہ راجعون
17/03/2025
سندھو پر نئے کینالوں کے خلاف کراچی پریس کلب میں ضلعی کیماڑی کے امیر مولانا فخرالحسن،ضلع جنوبی کے امیر مولانا نورالحق اور ضلع غربی کے سینئرنائب امیر مولانا حبیب الرزاق و جنرل سیکریٹری قاری محمد اشرف مینگل ودیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
واقعہ کی روداد بزبان فرزند مولانا حامد الحق ش ہید
28/02/2025
جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کے امیر مفتی محمد خالد صاحب اور تمام اراکین عاملہ کی جانب سے جامعہ حقانیہ دھماکہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں
28/02/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عظیم باپ کا عظیم بیٹا عظیم مقصد کیلئے ش،ہادت کے عظیم مسند پاگیا
شیخ سمیع الحق شہی د رحمہ اللہ کا بیٹا مولانا حامد الحق صاحب بھی ش ہید ہوگئے
25/02/2025
جمعیت علماء اسلام ضلعی غربی کے جنرل سیکریٹری قاری محمد اشرف مینگل صاحب ضلعی عمومی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75800
