*جہے بٹھو ازم* *جہے بلاول*
*جیوے جیوے باکستان*
ہم اپنے شہزادہ چیرمین جناب بلاول بٹھو ذرداری صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہے جنہوں نے لیاری کے لوگوں کے لہے ایک اور تحفے کا اعلان کیا ۔
آکسبے بینظیر ٹاون میں 200 ایکڑ کی ذمین شہید بینظیر بٹھو یونیورسٹی کے نام مختص کیاگیا ۔ لیاری کے MPA جناب یوسف بلوچ صاحب نے یونیورسٹی کی ذمین کا دورہ کیا اور مذید یوسف بلوچ صاحب نے کہا کہ یہ یونیورسٹی لیاری، آکسبے،کیماڑی،بلوچستان حب کی عوام کے لہے تحفہ ہے ۔
پاکستان پیپلز ڈسٹرکٹ ساوتھ کے سینیر رہنماء
*سر عزیر رستم* صاحب نے شہید بے نظیر یونیورسٹی کے پروجیکٹ کو لیاری والوں کے لہے خوش آہند قرار دیا مذید سر عزیر رستم صاحب نے چیرمین بلاول بٹھو صاحب کا بھی شکریہ ادا کیا ۔
ذندہ ہے بٹھو ازم ذندہ ہے
*ٹیم سر عزیر رستم*
*سر عزیر رستم میڈیا سیل*
*یوتھ ونگ (سر عزیر رستم)*
sir uzair rustam-Media cell
senior leader (pakistan peoples party district south)
🇱🇾
پیپلز پیرا میڈیکل ونگ کی جانب سے لیاری جنرل ہسپتال میں شہزاد پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب
تقریب کے میزبان آصف بلوچ، اقبال انصاری
تقریب کے مہمان خاص ایم پی اے لیاری یوسف بلوچ ، سابق صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ خلیل ہوت ، سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی عزیر رستم بلوچ ، ایم ایس لیاری جمیل مغل، چیرمین یوسی 7 طاہر بلوچ ، SVP پیپلز یوتھ ساؤتھ سمین بلوچ ، سیکریٹری اطلاعات یوسی 7 سجادعلی ، گل حمید ، شہباز بلوچ ، ملانبیل ، مدیر ، ماجد زومق سمیت جیالوں کی بڑی تعداد میں شرکت
تقریب کے اختتام پر شہزادہ چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے عمر درازی کے لیے دعائیں اور سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا.
تعلیم کو سیاست کی نذر کرنے والے لوگ ان اسٹوڈنٹس کو دیکھے جو ریگویولر کلاسس لے رہے ہے اور باہر چند شر پسند عناصر صرف پروپگینڈہ کررہے ہے اور جالی ڈومیساہل والے لوگوں کے ساتھ ملکر لیاری کے طلبہ کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں ۔
طلبہ ایڈمین آفیسر آف لیاری میڈیکل کالج سر عزیر رستم صاحب کیساتھ خوشگوار موڈ میں ملاقات کی ہے ۔
25/09/2024
*اسلام و علیکم*
مورخہ 24-09-2024 لیاری ٹاون کی طرف سے نہی میونسپل ٹیم (ڈی بلوچ) جن کا کام علاقے کی صفاہی ستھراہی کروانا اور علاقوں سے کھوڑا کرکٹ اٹھانا ہے ۔
چونکہ یہ نہیں ٹیم ہے اس سے پہلے یہ عمل چاہنا کے ہاتھ میں تھا انکا کنٹڑیکٹ ختم ہوچکا اب یہ سارے عمل ڈی بلوچ کی ٹیم پورے لیاری ٹاون میں سرانجام دیےگی۔
یوتھ ونگ (سر عزیر رستم) کی ٹیم نے ڈی بلوچ کی نہی ٹیم کو علاقے کا دورہ کروایا جس میں انکے سپرواہزر اور باقی ورکرز حضرات شامل تھے ٹینری روڈ کے اطراف کے علاقے پشنی محلہ،سرباذی محلہ،احمد شاہ بخاری روڈ کی گلیوں انکلاہی راستے اخراجی راستوں کا دورہ کروایا گیا ۔
سر عزیر رستم یوتھ ونگ کی ٹیم میں شامل خلیل مراد،عبدالصمد،عبدالسمیع اور بزرگ کمیٹی کے ممبران ماما نعیم اور ماما قاسم ٹیم کے ساتھ تھے ۔
اور یوتھ ونگ کی پوری ٹیم ہمارے سینیر ساتھی حضرات کیپٹن خالد بھاہی،ساجد بھاہی، عثمان بھاہی کہ بھی تہہ دل سے مشکور ہے جو ہر وقت یوتھ ونگ کے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔
اور ہم امید کرتے ہے کہ آنے والی نہی ٹیم ڈی بلوچ اپنا کام ذمہ داری سے کریگی تاکہ علاقوں میں گندگی نہ ہو اور رہاہشیوں کو ایک اچھا صاف ستھرا ماحول فراہم کرسکے۔
*یوتھ ونگ سر عزیر رستم uc8 وارڈ2*
آج سر عزیر رستم صاحب نے احمد شاہ بخاری روڈ پہ واقع ینگ سوشل ویلفیر آرگناہزیشن کا دورہ کیا ۔
اس تعلیمی ادارے میں سر عزیر نے ایجوکیشن کو فحال کرنے کے لہے جدوجد کی اور کام اپنے آخری مراحل پہ داخل ہوچکا ہے ۔ سر عزیر رستم کا مقصد لیاری کے اندر ایک اچھا ماحول بنانا ہے تاکہ لیاری کے بیٹے بیٹیاں اہی ٹی جیسے کورسس سوفٹیر ڈیولپمنگ جیسے کورسس فروفیشنل ٹیچرز حضرات کی نگرانی میں سیکھ سکے تاکہ کل کو ہر میدان میں لیاری کے بچے سب سے آگے ہو۔
علاقہ مکین،بزرگ حضرات،جوانوں نے سر عزیر کے ایجوکیشن کے اوپر کام کرنے کو خوب سراہا ۔ سر عزیر رستم نے مذید یقین دہانی کرواتے ہوہے کہاں کہ انشااللہ ہم مذید اس طرح کے پروجیکٹس پر کام کرینگے ۔
اور مرمتی کام کو تیزی کے ساتھ پورا کروانے کے لہے یوتھ کی پوری ٹیم کو بریفنگ دی تاکہ ایجوکیشن کا عمل اور باقی سارے ذیلی ادارے جلد سے جلد شروع ہوسکے۔
جن میں مدرسہ بنات،ٹیوشن سینٹر،کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ،انگلش لینگویج،سلاہی سینٹر،بیوٹیشن سینٹر ذیلی ادارے شامل ہے ۔
ہم سر عزیر رستم صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہے جن کی انتک محنت لگن مخلصی کی وجہ سے ہمارے علاقے uc8 وارڈ2 کے رہاہشی مرد،خواتین،بچے،بچیاں سب علم سے اور ہنر سے روشناس ہونگے۔
سر عزیر رستم کا نعرہ (پڑھے گا لیاری آگے بڑھے گا لیاری)
جہے سر عزیر رستم
جہے پاکستان پیپلز پارٹی
جیوے جیوے پاکستان
آج مورخہ 22-09-2024 اتوار کے دن کراچی پریس کلب کے سامنے لیاری جنرل ہسپتال کے ملازمین،پیرا میڈیکل اسٹاف اور علاقہ مکینوں کی جانب سے سابق MPA لیاری ٹاون نام نہاد رشید کی غنڈہ گردی اور اسکے گنڈہ عناصر جالی ڈومیساہل والے لوگوں کے خلاف بھر پور مظاہرہ کیا گیا ۔
احتجاج میں شامل ہر شخص کا ہر بندے کا کہنا یہی تاکہ رشید اور اسکے گنڈہ عناصر جالی طلبہ آہے دن ہسپتال میں آکر انتظامیہ اور ملازموں کو دھمکیاں دیتے اور انکے فوٹیج سی سی ٹی وی نے ریکارڈ بھی کیے گہے ہے ۔
اور مزید احتجاج میں شامل بزرگ حضرات کا کہنا یہی تھا کہ آہے دن اس طرح کرنے سے ہسپتال کے مریض اور ڈاکٹرز حضرات کو سخت پریشانی کا سامنا ہے ۔
علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ ہر وقت رشید اور اسکے گنڈھے آکر ہسپتال کے گیٹ کے سامنے کھڑے ہوکر روڈ بند کرتے ہے جس سے خواتین اور بچے بھی سخت پریشان ہے۔
ہسپتال کے ملازمین اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے آہی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز اور باقی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ عبدارشید اور اسکے جالی غنڈے طلبہ پر فل فور ایکشن لے تاکہ ہسپتال کا نظم و ضبط دوبارہ فحال ہوسکے ۔
لیاری کے طلبہ و طلبات کے لہے میڈیکل کی ℅40 سیٹوں کا کوٹہ لے کر لیاری کے ہی بچوٍں اور بچیوں کو ایڈمیشن ملے گا ٹوٹل 36 میڈیکل کی سیٹیں ان طلبہ و طلبات کے لہے ہے جنکے ڈومیساہل لیاری کے ہی ہے ۔
ہم سر عزیر رستم صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہے وزیر صحت میڈم عذرہ پیچوہو صاحبہ کے مشکور ہے چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی فرذند پاکستان شہید رانی کے لکتھ جگر بلاول بٹھو صاحب کے مشکور ہے جنہوں نے ایک اور تحفحہ لیاری کے بچوں کو دیا۔
سر عزیر رستم کا نعرہ
پڑھے گا لیاری آگے بڑھے گا لیاری
شکریہ
سر عزیر رستم (سینیر رہنماء ڈسٹرکٹ ساوتھ پاکستان پیپلز پارٹی)
لیاری کے علاقے کلری احمد شاہ شاہ بخآری روڑ نزد کلری یونین فٹبال کلب کے قریب 11 گھرپچھلے3 مہینوں سے گیس نہ ہونے کی وجہ متاثر رہے اورآج بروز ہفتہ مورخہ7 ستمبر 2024 کو سر عزیر رستم کی وجہ سے گیس کمپنی کی ٹیم نے سروے کیا گیس پریشر لگانے کے بعد جو جو گھر متاثر تھے الحمداللہ وہاں گیس آنا شروع ہو گیا ہے۔
اس کام کا سہرہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیر رہنماء، بٹھو کا جیالہ، اور پارٹی کے منشوروں کو آگے بڑھانے والا، غریب پرور،غریب دوست سر عزیر رستم صاحب کو جاتا ہے ۔
سر عزیر رستم کی رہنماہی و سماجی کام کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے عزیر رستم صاحب نے اسپورٹس،صحت،روزگار اور تعلیم ان تمام شعبوں میں اپنے کوششوں سے لیاری کے لیے بھرپور کام کیا ۔
ینگ سوشل ویلفیر آرگناہزیشن کی پوری ٹیم اور سارے ممبران سر عزیر رستم صاحب کے تہہ دل سے مشکور ہے۔
*منجانب*
ینگ سوشل ویلفیر آرگناہزیشن
Sir uzair rustam (senior leader of pakistan peoples party district south lyari)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
