26/05/2026
حسان خان (پبلک ریلیشنز آفیسر - ریسکیو 1122) کی دعوت پر فائر پروٹیکشن ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تصور حسین بابر اور جنرل سیکریٹری صوفیان شیخ نے سندھ ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔
اس موقع پر فائر سیفٹی، فائر فائٹنگ اور ایمرجنسی رسپانس سے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفد نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا بھی دورہ کیا اور ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔
بعد ازاں فائر اینڈ ریسکیو ٹرکس کے معائنے کے دوران فائر ریسکیورز سے ملاقات اور گفتگو ہوئی، جہاں تصور حسین بابر نے فائر فائٹنگ اسٹریٹجیز سے متعلق مفید تجاویز اور تجربات شیئر کیے، جبکہ جوانوں کے جذبے، کمٹمنٹ اور بلند حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
اس موقع پر فائر پروٹیکشن ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے حسان خان کی بہترین کوآرڈینیشن اور مہمان نوازی پر خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔
26/05/2026
فائر پروٹیکشن ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ڈائریکٹر تصور حسین بابر اور جنرل سیکریٹری صوفیان شیخ نے حسان خان (پبلک ریلیشنز آفیسر - ریسکیو 1122) کی دعوت پر سندھ ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔
اس موقع پر فائر سیفٹی، فائر فائٹنگ اور ایمرجنسی رسپانس سے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفد نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا بھی دورہ کیا اور ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔
بعد ازاں فائر اینڈ ریسکیو ٹرکس کے معائنے کے دوران فائر ریسکیورز سے ملاقات اور گفتگو ہوئی، جہاں تصور حسین بابر نے فائر فائٹنگ اسٹریٹجیز سے متعلق مفید تجاویز اور تجربات شیئر کیے، جبکہ جوانوں کے جذبے، کمٹمنٹ اور بلند حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
اس موقع پر فائر پروٹیکشن ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے حسان خان کی بہترین کوآرڈینیشن اور مہمان نوازی پر خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔
09/05/2026
🔥 Announcement
By the Grace of Allah, FPAP proudly presents NFPA Certified Training.
Join our first certified program on NFPA 25 - Inspection, Testing & Maintenance of Water-Based Fire Protection Systems and enhance your expertise with globally recognized standards.
📅 20th – 21st May
📍 PC Hotel, Karachi
💰 Fee: Rs. 130,000 + 3% Tax
👨🏫 Led by NFPA Approved Trainer – Kashif Rana
🎓 Includes certificate, CEUs & official NFPA learning resources
📌 Limited seats available – secure your spot today!
📧 [email protected]
📞 +92-304-2775737
🌐 FPAP.ORG.PK
24/04/2026

07/04/2026
Register yourself with this link https://fpap.org.pk/ and book your seat