28/02/2026
EID KA SAKOON + BUSINESS KI GROWTH – DON’T MISS OUT!
Kya aap bhi Eid ki chhutiyon mein kaam ke pressure se darr rahe hain? 😰
Ab chhoriye purane tareeqay! PaKish NET (Serving since 1999) laya hai wo solution jo aapke business ko automate kar dega taake aap Eid enjoy karein aur aapka AI Bot sales generate kare!
🔥 RAMADAN DROP: FLAT 20% OFF ON ALL AI SERVICES! 🔥
Hum Kya Provide Kar Rahe Hain?
WhatsApp AI Agent: 24/7 leads generate karein aur customers ko reply dein bina kisi human ke.
AI Customer Support: Ticket load 70% kam karein aur fori jawab dein.
Custom AI Solutions: Apne business ke mutabiq smart automation set karein.
⚠️ HUGE WARNING:
Hamare paas sirf limited slots bache hain taake hum Eid se pehle sabka setup mukammal kar sakein. Agar abhi book nahi kiya, toh ye 20% discount aur automated sukoon dono hath se nikal jayenge!
👉 Abhi Claim Karein:
https://pakish.net/desk
Direct WhatsApp: 0311 1404111
03/06/2025
بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر شرائط پر نہیں، بلاول بھٹو زرداری
03/06/2025
🌟 پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا!
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دوٹوک پیغام دشمنوں کو واضح کر گیا — پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے جو اپنے اصولوں پر کسی سمجھوتے کے لیے تیار نہیں۔
قوم کو اپنی عسکری قیادت پر فخر ہے، جو ہر محاذ پر وطن کا دفاع عزت و غیرت سے کرتی ہے۔
03/06/2025
افواجِ پاکستان اور عوام کے درمیان ایک ایسا رشتہ ہے جو کسی لالچ، مفاد یا وقت کا محتاج نہیں — یہ رشتہ ہے محبت، اعتماد اور قربانی کا!
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ قوم اور فوج کا یہ مضبوط تعلق ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔
یہی اتحاد ہماری اصل طاقت ہے، یہی پاکستان کا فخر ہے۔
03/06/2025
جن علاقوں میں لوگ بل نہیں دے رہے وہاں کی بجلی مکمل طور پر بند کرسکتے ہیں، سی ای او کے الیکٹرک
03/06/2025
کراچی: ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والا مرکزی ملزم سلمان فاروقی گرفتار
03/06/2025
نقد ادائیگی کے خلاف حکومتی مہم میں تیزی، دہری قیمتوں کا نظام متعارف کرائے جانے کا امکان
03/06/2025
کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل سے 200 سے زائد قیدی فرار ہوگئے، 78 سے زائد مفرور قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
03/06/2025
بھارت کیساتھ جنگ میں اپنی صلاحیتیں استعمال کیں، کوئی بیرونی مدد نہیں ملی، جنرل ساحر شمشاد
03/06/2025
پنجاب کابینہ کا اجلاس، بجلی بلوں میں کمی کیلئے صوبائی پاور کمپنیوں کا ٹیرف کم کرنے کی منظوری
01/06/2025
رافیل اتنے اچھے نہیں، پاکستان نے ہمارے 5 طیارے مار گرائے: اہم بی جے پی رہنما نے اعتراف کرلیا
01/06/2025
بھارتی طیارے گرنے کا اعتراف، سابق فوجی افسر کا بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے مستعفی ہونیکا مطالبہ