Revolutionary voice

Website

Revolutionary voice True leader of the nation only Altaf Bhai✌

08/10/2026

آفتاب بقائ نے آخری عمر تک بیماری کے باوجود چھاپے گرفتاریاں برداشت کیں.. آفتاب بقائی کی برسی کے موقع پر الطاف بھائی کی دعا اور خراج عقیدت

08/10/2026

زائینسٹ سوچ کے حامل سندھی اپنی طاقت کے بل بوتے پر نا صرف مہاجروں بلکہ غریب سندھیوں کا بھی استحصال کر رہے بیں. مہاجروں پر تعلیم و ملازمتوں کے دروازے ہمیشہ کے لئے بند کرنے کی سازش کی جا رہی ہے

🖤ایم کیو ایم کے بزرگ رہنما آفتاب الدین بقائی مرحوم کو پہلی برسی پر خراجِ عقیدت*🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤جو حق وصداقت تھا روشن اِک آفتاب...
08/10/2026

🖤ایم کیو ایم کے بزرگ رہنما آفتاب الدین بقائی مرحوم کو پہلی برسی پر خراجِ عقیدت*
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤

جو حق وصداقت تھا روشن اِک آفتاب
اہلِ وفا کی بزم میں ہے اس کی ضیائی

جہدِوفا میں زندہ رہے گا اب اُن کا نام
اہلِ وفا کا فخر ہیں آفتاب بقائی

مصطفےٰ عزیزآبادی

07/10/2026

امداد چانڈیو جیسے تعصبی لوگ سندھی مہاجر تفرقہ کرانے کی کوشش کر رہے ہیں

06/10/2026

سندھ میں بھائی چارہ ،امن اور اکائی پیدا کرنے کے لئے ہڑتال کی کال دوں تو بھرپور ساتھ دیجئے گا

03/10/2026

غدار ٹولہ جیسے ہی وفا پرستوں کے علاقوں میں بنا دستے کے جائے تو کیا ہوتا ہے الطاف بھائی کا شگفتہ انداز بیاں
Old & Gold speeches of Qet Altafhussain

03/10/2026

کراچی میں کونسا امن قائم ہوا ،????
الطاف بھائی کے تاریخی بیان سے منتخب حقائق

03/10/2026

....میں جھکا نہیں میں بکا نہیں

01/10/2026

ایم کیو ایم کوآرڈینیشن کمیٹی کے رکن ایڈووکیٹ جوہر عابد، ایم کیو ایم شعبۂ خواتین کی ذمہ داران اور مختلف سیکٹرز کے کارکنان نے صومالی قزاقوں کے حملے میں شہید ہونے والے کاشف عمر کے بفرزون میں واقع گھر جا کر ان کے والد، صاحبزادے، صاحبزادی اور دیگر سوگواران سے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی جانب سے تعزیت کی، انہیں دلاسہ دیا اور شہید کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Revolutionary voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share