05/09/2025
KMOC Ibrahim Haidery Town MQM Pakistan.
MQM Pakistan K.M.O.C کراچى مضافاتى آرگنائیزنگ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان۔
05/09/2025
05/09/2025
KMOC
مرکزی رکن کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
ارشاد قائمخانی بھائی کے جنازے نماز کے بعد قبرستان میں تدفین اور لواحقین سے تعزیت کیلئے شرکت کی۔۔ ۔۔
04/09/2025
*4 ستمبر 2025*
*انتقال پر ملال*
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان KMOC کے مرکزی کمیٹی کے رکن ارشاد قائمخانی بھائی شدید علالت کے بعد قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 4ستمبر 2025 بعد نماز عصر محمدی مسجد کورنگی نمبر 4 ایف ایریا میں عطا کی جائے گی اور تدفین کورنگی نمبر 6 مولا بخش قبرستان میں کی جائے گی .
تمام ذمہ داران اور کارکنان نماز جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔
*کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی KMOC *
*ایم کیو ایم پاکستان*
01/09/2025
عشرہ شان رحمت العالمین
گورنر ھائوس میں منعقد ہونے والے
6th
روز محفل میلاد میں شرکت
KMOC
ٹاؤن ابراھیم حیدری
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان Muhammad Muslims Sheikh @@ Syed Mustafa Kamal
عشرہ شان رحمت العالمین
گورنر ھائوس میں منعقد ہونے والے
6th
روز محفل میلاد میں شرکت
KMOC
ٹاؤن ابراھیم حیدری
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان Muhammad Muslims Sheikh Mustafa Kamal@ Syed Mustafa Kamal Moinud
Click here to claim your Sponsored Listing.
