Pakistan Zinda Abad

Pakistan Zinda Abad

Share

PAKISTAN ZINDA ABAD

22/01/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

26/06/2025
23/11/2024

پوری دنیا میں ٹرانسپورٹ کے ساتھ ایسا ظلم کوئی نہیں کرتا جو ظلم سندھ گورنمنٹ ٹرانسپورٹرز کے ساتھ کر رہی ہے ہتہ کے کراچی کی عوام کے ساتھ بھی ظلم ہے اپنی عوام کو بجائے رلیف دینے کے عوام کو مشکلات میں ڈالا جا رہا ہے اب کراچی کے عوام بس میں صفر کرنے کےلیے 1000 سے 1500سو روپے شہر سے باہر جانے کے لئے خرچ کریں گے پھر بس میں بیٹھ کر ایک شہر سے دوسرے شہر جایں گے سندھ حکومت کو سوچنا چاہیےکہ ان کے اس اقدام سے ٹرانسپورٹس کو تو نقصان ہو گا ہی ساتھ ساتھ لاکھوں لوگ بے روزگار بھی ہوں گے میرا یہ سوال ہے سندھ حکومت سے کہ ان لاکھوں لوگوں کے روزگار کا کیا بندوبست ہے سندھ حکومت کے پاس -؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Saddar Karachi
Karachi