27/12/2021
کراچی ضلع ملیر
پاکستان مسلم لیگ نون نائب صدر صوبہ سندھ ملک محمد تاج صاحب کے دفتر پر مبین حسن نے قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں عبدالحق ،ساجد شاہ ، فیصل شاہ بخاری ،ملک مشرف خان ،وقاص احمد،ملک راشد خان ،ملک رفیق شاید خان محفوظ ملک،گل رنگ شاہ ، شجاعت بخاری ، نے شرکت کی۔
Maryam Nawaz Sharif
27/12/2021
محترمہ صاحبہ اور ❤🌷🎉
پاکستان 🇵🇰کی دو #عظیم بہادر #بیٹیاں ، خواتین #لیڈرز اور والدین کا #فخر❤
دونوں نے ہمیشہ طاقتور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر عوام کے حقوق کی بات کی۔اور مارشل لاء لگانے کی خواہش رکھنے والوں کے راستے میں آہنی دیوار ثابت ہوئیں۔
27/12/2021
بی بی شہید تیری عظمت کو سلام
27/12/2021
مـیاں نواز شریفـــــ کا استقبال کرنے اپنے ورکروں کہ ساتھ جاؤنگا
قائد جـمـعیـت
👇
مولانا فضل الرحمن صاحب
21/12/2021
ماشاءالله
❤
You may have outgrown my lap, but you will never outgrow my heart….
For me you will always be my small little Jaid ❤️
21/12/2021
خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں JUI-F کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ان کی پارٹی کی شاندار کارکردگی پر دلی مبارکباد۔