Jilani Sufi

Jilani Sufi

Share

My Official Page Jilani_Sufi :) We try to speak more, in less words. Share your writings, thoughts a

20/02/2026

3 رمضان المبارک، یوم حضرت فاطمۃ الزھرا رضی اللہ تعالی عنھا
کائنات رنگ وبو میں قدرت کا سب سے حسین شہکار ذات مصطفی صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم ہے آپ کا وجود مسعود وجہ تخلیق کائنات ہے ، قدرت کی نگاہ میں آپ وہ عبد منیب ہیں جو بشریت ونورانیت کے حسین امتزاج کےساتھ مقام ورفعنا ک لک ذکرک پر فائز ہیں جہاں جب سب مخلوق کے ذکر ختم ہوتے ہیں تو وہیں سے آپ کے ذکر کی رفعت کا آغاز ہوتا ہے۔

18/02/2026

CHAND NIKLA HASAN KE SHABISTAN KA
MARHABA MARHABA❣️

18/02/2026

🌙🌟 *عبد الله بن مسعود سے پوچھا گیا* :
"آپ لوگ رمضان کا استقبال کیسے کیا کرتے تھے؟"

انہوں نے فرمایا:
"ہم میں سے کوئی شخص بھی اس بات کی جرأت نہیں کرتا تھا کہ رمضان کا چاند دیکھے جبکہ اس کے دل میں اپنے کسی مسلمان بھائی کے لیے ذرّہ برابر بھی کینہ موجود ہو۔"

اے اللہ! ہمارے دلوں کو پاک و صاف فرما۔ ❤️
جس بندے کے دل میں کینہ اور بغض کے بادل چھائے ہوں، اس کے آسمان پر مغفرت کا چاند روشن نہیں ہوتا؛ کیونکہ دل ہی رحمت کا ظرف ہے، اور جب وہ نفرتوں سے بھر جائے تو اس میں خیر کے لیے کوئی جگہ باقی نہیں رہتی۔

ہم سب پر لازم ہے کہ اس بات پر یقین رکھیں کہ باطن کی صفائی، جسم کی صفائی سے زیادہ ضروری ہے۔ اور کتنے ہی روزہ دار ایسے ہیں جنہیں اپنے روزے سے سوائے بھوک اور پیاس کے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔

17/02/2026

*⭕️سعودی حکومت نے سعودی عرب میں رمضان کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے ، کل سعودی عرب میں پہلا روزہ ہو گا، مسلمانان عالم اور خصوصاًعرب دنیا میں مقیم پاکستان کے باسیوں کو رمضان کی بہت مبارک! اللہ عبادات قبول ومنظور فرمائے! آمین*

17/02/2026

رمضان صرف روزے رکھنے کا نام نہیں، بلکہ اپنی زندگی بدلنے کا بہترین موقع ہے! ❤️
یہ وہ مہینہ ہے جس میں دل سنورتے ہیں، نیتیں بدلتی ہیں،
قرآن سے رشتہ مضبوط ہوتا ہے اور
اللہ تعالیٰ کی قربت نصیب ہوتی ہے✨
آئیے اس رمضان کو صرف گزارنے کے بجائے بدلنے والا رمضان بنائیں۔
اللہ ہمیں اس کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین

16/09/2025

پڑوسیوں کے حقوق کا لازمی خیال رکھیں

24/08/2025

*وُلِدَ فِي مَكَّةَ فَأَصْبَحَتْ مُكَرَّمَةً،*
وہ مکہ میں پیدا ہوئے، تو مکہ معظم اور باعزت بن گیا۔
*وَعَاشَ فِي المَدِينَةِ فَأَصْبَحَتْ مُنَوَّرَةً،*
اور مدینہ میں زندگی گزاری، تو مدینہ روشن و منور ہو گیا۔
*دَخَلَ قُلُوبَنَا فَأَصْبَحَتْ مُطَهَّرَةً.*
اور جب وہ ہمارے دلوں میں اُترے، تو دل پاکیزہ ہو گئے۔

05/07/2025
05/07/2025

حقیقی حسینی وہ ہے جو پورا سال پوری زندگی مشن حسین کو مد نظر رکھے اور اس پہ چلے یعنی حق پہ عمل کرے گناہوں سے بے حیائی سے دور رہے باطل کو باطل کہے ورنہ فقط محرم میں حسینی بننے سے میرے امام حسین راضی نہیں ہوں گے۔اور یاد رکھیں اگر ہم اسی طرح بے حیائی پسند، یزیدیت پسند یعنی معامالات میں اپنی دو نمبری پہ چلتے رہے، فلمے ڈراموں میں مگن رہے تو ہم قیامت میں امام حسین کے دشمن کے ساتھ ہوسکتے ہیں کیونکہ جو جس کے کام اختیار کرتا ہے اسی سے ہوتا ہے۔۔

10/05/2025

جس آپریشن کا نام (بنیان مرصوص) قرآن سے ہو ، وقت کی تعیین حدیث سے ہو ، آغاز بسم اللہ شریف سے ہو ، شروع نعرہ تکبیر اللہ اکبر سے ہو سپہ سالار حافظ قرآن ہو ، فتح اسکی مقدر ہی ہو گی....!!

ان شاءاللہ تعالیٰ-------

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi
78500