Rescue 1122 District Station DHA

Rescue 1122 District Station DHA

Share

In case of emergency, Just dail 1122.

27/05/2026

عید کی خوشیاں یقیناً اپنے خاندان کے ساتھ مکمل ہوتی ہیں مگر ہمارے وہ بہادر ریسکیو اہلکار قابلِ سلام ہیں جو اس مبارک دن بھی اپنی اپنی اسٹیشنز پر ڈیوٹی انجام دے کر انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں.
آپ لوگ ہی ہیں جو اپنی خوشیوں آرام اور اپنوں کی قربت کو پسِ پشت ڈال کر عوام کی جان و مال کے تحفظ کو اپنی اولین ترجیح بناتے ہیں.
آپ کا جذبۂ خدمت، فرض شناسی قربانی اور بے لوث محنت ہم سب کے لیے فخر اور احترام کا باعث ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آپ کی ہر ڈیوٹی آسان فرمائے اور آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا کرے۔
عید مبارک اُن اصل ہیروز کو، جو ہر خوشی سے بڑھ کر انسانیت کی خدمت کو اہم سمجھتے ہیں۔

26/05/2026




Sindh Information Department Sindh Emergency Rescue Service DrAbid Shaikh DHA Karachi Clifton Defence Community Government of Pakistan

23/05/2026


Deputy Commissioner South Karachi DrAbid Shaikh Clifton Defence Community Sindh Information Department

23/05/2026

20/05/2026

کراچی: لیاری میں ایک نوجوان خندق میں پھنسنے کی اطلاع، ترجمان ریسکیو 1122 ( سندھ )

کراچی: سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی ڈزاسٹر ریسپانس وہیکل *ڈسٹرکٹ ساؤتھ اسٹیشن* سے بمع ایک ایمبولینس جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی۔

کراچی: ریسکیو 1122 کی ٹیم کی جانب سے گھنٹوں کی محنت کے بعد زمین میں پھنسے نوجوان کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، علاقہ مکینوں اور ٹاؤن انتظامیہ نے ریسکیو ڈبل 1122 کی ٹیم کی ٹیکنیکل مہارت کو سراہا اور داد دی۔


Deputy Commissioner South Karachi Sindh Emergency Rescue Service Sindh Information Department

13/05/2026

کراچی: لائنز ایریا واٹر سپلائی گراؤنڈ ایک PMT سٹور میں آگ کی اطلاع، ترجمان ریسکیو 1122 ( سندھ )

ریسکیو اہلکار آتشزدگی پر قابو پانے میں مصروف ۔
Deputy Commissioner South Karachi
@

Photos from Rescue 1122 District Station DHA's post 13/05/2026

ٹکرز،
ترجمان،
ریسکیو 1122 (سندھ)،

بروز منگل
مورخہ 12 مئی 2026
وقت 12:43pm

کراچی: گارڈن ساؤتھ کے ایک عمارت میں آگ کی اطلاع، ترجمان ریسکیو 1122 ( سندھ )

کراچی: سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم *ڈسٹرکٹ ساؤتھ اسٹیشن* سے بمع ایک فائر ریسکیو گاڑی اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

کراچی: ریسکیو 1122 کے جانب سے لاکھانی عمارت کے فرنیچر مارکیٹ میں اچانک آتشزدگی بھڑک اٹھی، جس پر بروقت کاروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا گیا،

کراچی: ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مالی نقصان ہوا ، تاہم عمارت کو مزید نقصان سے بچا لیا گیا۔

ترجمان : میڈیا کو آرڈینیٹر ، ریسکیو 1122 سیٹلائٹ اسٹیشن دے ایچ اے، ضلع جنوب، کراچی، سندھ

12/05/2026

کراچی: گارڈن ساؤتھ کے ایک عمارت میں آگ کی اطلاع، ترجمان ریسکیو 1122 ( سندھ )

ریسکیو اہلکار آتشزدگی پر قابو پانے میں مصروف ۔

10/05/2026

کراچی: اعظم بستی گلی نمبر 2 کے ایک عمارت میں آگ کی اطلاع، ترجمان ریسکیو 1122 ( سندھ )

ریسکیو اہلکار آگ بھجانے میں مصروف ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Main Korangi Road, DHA Phase I
Karachi