Pakistan Helpline

Pakistan Helpline

Share

Pakistan Helpline Welfare Organization

Our Officials :
www.pakistanhelpline.com

17/12/2025

🎉 BIG NEWS! Your wait is over! 🎉
The moment you've been preparing for is finally here! AIPECT Entry Test Results are officially ANNOUNCED!
Curious if you've secured your spot among the brightest? ✨

➡️ Check your results NOW on our page! https://www.facebook.com/aipectinstitute

A huge congratulations to everyone who passed and has been selected for admission! This marks the beginning of an incredible journey with AIPECT, a Brand of Success!

Remember, availability is limited, so please confirm your seat promptly to embark on your bright future with us!

📞 Questions? Call us at 0347-8356035
📧 Email: [email protected]

Photos from Pakistan Helpline's post 02/12/2025

بفضل الٰہی اب تک پاکستان بھر سے کامیابی کے ساتھ 150 سے زیادہ طلباء و طالبات نے آن لائن اور آن سائٹ کورسز میں رجسٹریشن مکمل کروالی ہے۔ اگر آپ بھی اس پروگرام میں شامل ہوکر کوئی کورس کرنا چاہتے ہیں تو اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں۔ رجسٹریشن بند ہونے میں صرف 2 دن باقی ہیں۔ تمام کورسز بالکل مفت ہیں ، کورس مکمل کرنے پر ادارے کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔ https://aipect.com.pk/registration/

02/12/2025

بفضل الٰہی اب تک پاکستان بھر سے کامیابی کے ساتھ 150 سے زیادہ طلباء و طالبات نے آن لائن اور آن سائٹ کورسز میں رجسٹریشن مکمل کروالی ہے۔ اگر آپ بھی اس پروگرام میں شامل ہوکر کوئی کورس کرنا چاہتے ہیں تو اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں۔ رجسٹریشن بند ہونے میں صرف 2 دن باقی ہیں۔ تمام کورسز بالکل مفت ہیں ، کورس مکمل کرنے پر ادارے کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔ https://aipect.com.pk/registration/

02/12/2025

مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں
تفصیلات کے مطابق مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن طبعیت کی مسلسل خرابی کیوجہ سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں پاکستان ہیلپ لائن کے چئیرمین سید قیصر محمود اور ان کی پوری ٹیم نے مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ کریم اپنے حبیب کریم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقہ و طفیل قبلہ مفتی منیب الرحمن کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرماۓ اور آپ کا سایہ اہلسنت پر صحت و سلامتی کیساتھ تا دیر قائم و دائم فرماۓ آمین
پاکستان ہیلپ لائن کی پوری ٹیم آپ کی صحت یابی کے لئیے دعا گو ہے

21/11/2025

اگر آپ اس پروگرام میں شامل ہوکر کوئی کورس کرنا چاہتے ہیں تو اپنی رجسٹریشن کروا لیں۔ تمام کورسز بالکل مفت ہیں ، کورس مکمل کرنے پر ادارے کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا https://aipect.com.pk/registration/

19/11/2025

چئیرمین پاکستان ہیلپ لائن سید قیصر محمود کے وژن کے تحت ، پاکستان ہیلپ لائن اور آئیپیکٹ انٹرنیشنل کے باہمی اشتراک سے ملک بھر کے تمام طلباء و طالبات کو جدید ٹیکنالوجی کی مفت اور معیاری تعلیم فراہم کی جارہی ہے، آپ اس پروگرام کا کونسا کورس کرنا چاہتے ہیں؟
https://whatsapp.com/channel/0029Va7kbJvBfxoB0nRL820P

11/11/2025

Venus Morning Show with Mansoor Sahir & Nida sheikh
Current affairs and personal life
Guests:
Irshad.M.khan bhai senior journalist , Qamar Naeem bhai and syed Qaiser mehmood Chairman Pakistan Helpline

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Karachi
75950