After being kept for a year, the Demoiselle Crane was carefully fed and given proper medical care to ensure it became strong and healthy enough to survive in the wild.
Today, it was successfully released back into its natural habitat by the staff of Bannu Wildlife Division.
This release also highlights the dedication of the field staff, who had originally rescued the bird during duty from illegal hunters, ensuring its safety and well-being.
DFO Bannu Mir Aslam sb and DFO D.I. Khan Khan Malook shb were present, with DFO Khan Malook emphasizing the vital role these birds play in maintaining ecological balance.
BANNU Wildlife division
join us to save wildlife
عوام الناس سے مؤدبانہ گزارش
برائے مہربانی ان کونج (کر کرے) پرندوں کا خیال رکھیں جو ان دنوں ہمارے علاقوں سے گزر رہے ہیں۔ یہ ہمارے مہمان ہیں، لہٰذا ان پر ہوائی فائرنگ کر کے انہیں خوفزدہ نہ کریں بلکہ انہیں اپنی مرضی سے آنے اور جانے دیں۔
یہ پرندے بہت دور دراز علاقوں سے ہجرت کر کے آتے ہیں اور اپنی منزل کی طرف سفر میں ہوتے ہیں جہاں جا کر یہ افزائش نسل کرتے ہیں۔ اگر فائرنگ کی وجہ سے یہ زخمی ہو جائیں تو راستے میں ہی گر کر ہلاک ہو جاتے ہیں، جو نہ صرف ایک بڑا ماحولیاتی نقصان ہے بلکہ ان بے زبان پرندوں پر ظلم بھی ہے۔
لہٰذا خدارا فائرنگ کر کے ان کو نہ ماریں اور ان کے محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔ ان پر ہوائی فائرنگ سے گریز کریں اور دوسروں کو بھی اس سے منع کریں۔
یہ ہماری اخلاقی، انسانی اور قانونی ذمہ داری ہے کہ ہم ان بے زبان پرندوں پر رحم کریں اور جنگلی حیات کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کریں۔
از طرف محکمہ وائلڈ لائف ڈویژن بنوں
29/03/2026
عوام الناس سے مؤدبانہ گزارش🙏
برائے مہربانی ان کونج (کر کرے) پرندوں کا خیال رکھیں جو ان دنوں ہمارے علاقوں سے گزر رہے ہیں۔ یہ ہمارے مہمان ہیں، لہٰذا ان پر ہوائی فائرنگ کر کے انہیں خوفزدہ نہ کریں بلکہ انہیں اپنی مرضی سے آنے اور جانے دیں۔
یہ پرندے بہت دور دراز علاقوں سے ہجرت کر کے آتے ہیں اور اپنی منزل کی طرف سفر میں ہوتے ہیں جہاں جا کر یہ افزائش نسل کرتے ہیں۔ اگر فائرنگ کی وجہ سے یہ زخمی ہو جائیں تو راستے میں ہی گر کر ہلاک ہو جاتے ہیں، جو نہ صرف ایک بڑا ماحولیاتی نقصان ہے بلکہ ان بے زبان پرندوں پر ظلم بھی ہے۔
لہٰذا خدارا فائرنگ کر کے ان کو نہ ماریں اور ان کے محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔ ان پر ہوائی فائرنگ سے گریز کریں اور دوسروں کو بھی اس سے منع کریں۔
یہ ہماری اخلاقی، انسانی اور قانونی ذمہ داری ہے کہ ہم ان بے زبان پرندوں پر رحم کریں اور جنگلی حیات کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کریں۔
از طرف محکمہ وائلڈ لائف ڈویژن بنوں
#کونج #شکار
24/03/2026
EHSAAS-E-SHAJAR TREE PLANTATION CAMPAIGN
On the occasion of Pakistan Day, Bannu Wildlife Division actively participated in the Ehsaas-e-Shajar plantation campaign under the supervision of the Divisional Forest Officer. Plantation activities were carried out across various wildlife facilities of the Division to ensure proper management, effective monitoring, and higher survival rates of the planted saplings.
20/03/2026
بنوں وائلڈ لائف ڈویژن کی جانب سے تمام اسٹاف اور اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اس پُرمسرت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،
میر اسلم خان
ڈویژنل فارسٹ آفیسر، بنوں
03/03/2026
World Wildlife Day Celebration at Bannu Pheasantry (3rd March)
Today, World Wildlife Day is jointly celebrated by the Bannu Wildlife Division and the North Waziristan Wildlife Division at Bannu Pheasantry.
The event is attended by Mr. Mir Aslam Khan, DFO Bannu, and Mr. Shahid Khan, DFO North Waziristan, along with SDWOs and wildlife staff from both divisions.
World Wildlife Day is observed every year to raise awareness about the importance of protecting wildlife and their habitats. During the celebration, the officers highlight the significance of conservation, the role of biodiversity in a healthy environment, and the collective responsibility to safeguard wildlife for future generations.
On Kashmir Solidarity Day, Bannu Wildlife Division expresses complete solidarity with the people of Kashmir. We honor their sacrifices and renew our pledge to support their just cause.
5th February – Kashmir Solidarity Day
04/02/2026
“Wanda Banuchi Wildlife team successfully recovered another Demoiselle Crane from an offender who was illegally transporting the bird by car. Commendable performance by the staff.”
Wildlife Department Khyber Pakhtunkhwa
30/01/2026
پشاور میں محکمہ موسمیاتی تبدیلی، جنگلات، ماحولیات اور وائلڈ لائف خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سیکرٹری جُنید خان نے کی۔ اجلاس میں جنوبی اضلاع میں ماحول دوست ترقی، پائیدار شجرکاری اور وائلڈ لائف کے تحفظ و فروغ سے متعلق جامع حکمتِ عملی کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں اپ اسکیلنگ گرین پاکستان پروگرام کے پراجیکٹ ڈائریکٹر محمد جنید دیار، کنزرویٹر وائلڈ لائف حسین خان اور محکمہ جنگلات و وائلڈ لائف کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران اسپرنگ پلانٹیشن مہم کے فریم ورک پر تفصیلی گفتگو ہوئی، جس کے تحت کوہاٹ، کرک، ہنگو، لکی مروت، بنوں، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان اور ضم شدہ اضلاع میں لاکھوں نہیں بلکہ ملینز پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس مہم کا مقصد صرف سبزہ بڑھانا نہیں بلکہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کرنا اور مقامی آبادی کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا بھی ہے۔
کنزرویٹر وائلڈ لائف حسین خان نے مختلف اضلاع میں وائلڈ لائف کی موجودہ صورتحال، قدرتی مساکن کے تحفظ، افزائشِ نسل اور تحفظاتی اقدامات پر بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ نایاب اور خطرے سے دوچار جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے محفوظ علاقوں، بریڈنگ زونز اور ہیبی ٹیٹ بحالی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ ماحولیاتی توازن برقرار رکھا جا سکے۔
سیکرٹری جُنید خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پشاور کے نواحی علاقوں خصوصاً غاری چندن میں ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت ماڈل جنگلات قائم کیے گئے، اسی طرز پر لکی مروت، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان اور دیگر جنوبی اضلاع میں بھی ماڈل فاریسٹ بنائے جائیں گے۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ گومل زام ڈیم اور کوہِ سلیمان کے علاقوں میں اپ اسکیلنگ گرین پاکستان پروگرام کے تحت جنگلات اور وائلڈ لائف کے مشترکہ منصوبے شروع کیے جائیں۔
اس کے علاوہ، سیکرٹری نے ایسے علاقوں میں جہاں نہری نظام یا پانی کے روایتی ذرائع موجود نہیں، سولر بیسڈ جدید شجرکاری نظام متعارف کرانے پر زور دیا تاکہ خشک اور پانی کی کمی والے علاقوں کو سرسبز بنایا جا سکے۔
آخر میں انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ خیبر پختونخوا حکومت ماحولیات کے تحفظ، قدرتی وسائل کے پائیدار استعمال اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک محفوظ اور سرسبز مستقبل کی تعمیر کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی۔
16/01/2026
📢 عوامی آگاہی پیغام | تحفظِ جنگلی حیات
صوبہ خیبر پختونخوا میں شکار / شوٹنگ کا سیزن باضابطہ طور پر اختتام پذیر ہو چکا ہے۔
تمام متعلقہ افراد سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ پورے صوبے میں کسی بھی قسم کی غیر قانونی شکار یا فائرنگ کی سرگرمیوں سے مکمل اجتناب کریں۔ جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے فیلڈ اسٹاف کو مکمل طور پر متحرک کر دیا گیا ہے، جبکہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
آئیے مل کر جنگلی حیات کے تحفظ، حیاتیاتی تنوع کے فروغ اور قانون کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔ ہماری قدرتی وراثت کو محفوظ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
📞 کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع قریبی وائلڈ لائف دفتر کو دیں۔
جنگلی حیات کا تحفظ کریں — قانون کی پاسداری کریں 🦌🌿
09/01/2026
The Project Director UGPP/10-BTTP (WL), Mr. Ayaz, along with the Conservator Wildlife South Circle, Mr. Muhammad Niaz and the DFO Wildlife Bannu, Mr. Mir Aslam, first inspected the ongoing development track at Bannu Pheasantry. They also visited the Wildlife Head Office and examined the solarization works. Later, they visited the Wanda Banuchi Check Post and examined the proposed water tank for supply. The Project Director issued necessary instructions and emphasized proper supervision and due care in the ongoing works.”
23/12/2025
Sub Division Wildlife Lakki Marwat, Bannu Division successfully compounded a case of illegal social media display of a protected Crane.
The public is advised to avoid illegal displays of wildlife on social media.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
28450
