PPP NA230 Malir
Pakistan Peoples Party Constituency NA-230 Malir !!!
08/05/2026
رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز سید آغا رفیع اللہ کا معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر پیغام،
معرکۂ حق پاکستان کی فیصلہ کن عسکری برتری اور فولادی قومی اتحاد کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے، سید آغا رفیع اللہ
معرکۂ حق کی عظیم فتح نے بھارت کو پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور قومی اتحاد کا واضح اور دوٹوک پیغام دیا، سید آغا رفیع اللہ
معرکۂ حق صرف ایک یادگار واقعہ نہیں بلکہ ایک واضح لکیر ہے جو ہمیشہ کے لیے کھینچ دی گئی ہے، سید آغا رفیع اللہ
معرکہ حق سے واضح ہوا کہ آئندہ کسی بھی مہم جوئی کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور فیصلہ کن ہوگا، رکن قومی اسمبلی ملیر
ہماری بری، بحری اور فضائی افواج کی جوابی صلاحیت دشمن کے تصور سے بھی زیادہ تیز اور مربوط ہے، رکن قومی اسمبلی ملیر
بنیان المرصوص کی طرح پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہے، رکن قومی اسمبلی ملیر
پاکستانی نوجوانوں کا شعور اور اعتماد ہماری اصل طاقت ہے، وہ جانتے ہیں کہ ملک کا دفاع کیسے کرنا ہے، سید آغا رفیع اللہ
معرکۂ حق ہمارے لیے ایک ایسی داستان ہے جو ہم اپنی آنے والی نسلوں کو سنائیں گے، سید آغا رفیع اللہ
پاکستانی افواج نے دشمن کی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جس پر وہ سفید جھنڈا لہرانے پر مجبور ہو گیا، سید آغا رفیع اللہ
07/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
