Rohina Abrar PPP

Rohina Abrar PPP

Share

President District korangi PPP-WW
Karachi City Councilor
Ex-Vice President Karachi Division PPP-WW

20/03/2026
27/12/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی شعبہ خواتین شہید محترمہ بے نظیر بھٹو رانی صاحبہ کی اٹھارویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جیالیاں سفر کے لیے روانہ ہوگئ ہیں۔

27/12/2025

وطن کو بھائی بھی دیا
وطن کو باپ بھی دیا
بقائے ملک کے لئے
پھر اپنا آپ بھی دیا

‏ ‪ ‬

26/12/2025

وہ مسکراہٹ جو حوصلوں کی علامت تھی
وہ آواز جو مظلوم کی وکالت تھی
تو لوٹ کے آ جا بے نظیر



‎ 😥

26/12/2025

‏27دسمبر پاکستان کے لئے ایک ایسا سانحہ ہے جس کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن ہی نہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ اس ملک میں جمہوریت کا قیام صرف شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بدولت ممکن ہوا۔

03/12/2025

*شکریہ کورنگی کی جیالیوں*

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی لیڈیز ونگ کی صدر روحینہ ابرار صاحبہ کی سربراہی میں ضلعی عہدیداران نے ضلع بھر کی تمام متحرک جیالیاں جنھوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے 58 ویں یوم تاسیس 30 نومبر کورنگی عید گاہ گراؤنڈ میں منعقد جلسے کو کامیاب بنانے میں اہم کارکردگی کا مظاہرہ کیا ان کے اعتراف میں شکریہ جیالیوں کے نام سے آج پروگرام رکھا ,جس میں تمام خواتین کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا ۔

*پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی شعبہ خواتین*

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi