MUBI KHAN PMLN

MUBI KHAN PMLN

Share

sher ty pher sher ha

02/01/2026

تمام ھزارے وال قوم ہر کدے آؤ جی

03/02/2025
31/01/2025

‏۔سُن سُن کر کان پک گئے ہیں کہ عمران خان نے
سسٹم کو ننگا کر دیا۔
اسٹیبلیشمنٹ کو ننگا کرگیا۔
نون لیگ کو ننگا کرگیا
پیپلز پارٹی ننگی ہو گئی
فضل الرحمن ننگا ہو گیا
لیکن
عمران خان نے ایک شادی شدہ خاتون سے ناجائز تعلقات رکھے اور پھر اسے شوہر سے طلاق دلوا کر خود شادی کر لی،(کچھ دیگر الزامات کو یہاں نہیں لکھا)
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ
عمران خان نے اپنی حکومت میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا تھا، سب سے بڑا قرضہ لے کر کوئی ایک میگا پراجیکٹ مکمل نہیں کیا، حتی کہ کوئی ہسپتال اور یونیورسٹیاں تک نہیں بنائیں،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
آئی ایم ایف سے تاریخ کا بدترین معاہدہ کیا جس کی وجہ سے مہنگائی آج بھی نہیں تھم رہی، 52 ارب ڈالر قرضہ لے کر بھی قومی خزانے میں صرف 11 ارب ڈالر چھوڑے تھے جن میں سے بھی 9 ارب ڈالر سعودی عرب، چین اور یو اے ای نے رکھے ہوئے تھے، کرونا نہ آتا اور باقی ملکوں کی انڈسٹریاں بند نہ ہوتیں تو اسی دور میں ملک دیوالیہ ہوجاتا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
بیک وقت سعودی عرب، چین، امریکہ، یورپ، ترکی اور ملائشیا سے تعلقات بگاڑ لیے تھے، انڈیا نے کشمیر پر قبضہ کر لیا یہ جواب میں ہارن بجاتا رہا، ایران جاکر دہشتگردی کا اعتراف کر آیا، افغانستان بھاگے ہوئے تمام دہشتگردوں کو بغیر سرنڈر کروائے واپس لے آیا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
ملک کے بڑے بڑے فیصلے اپنی تعویز گنڈوں والی بیوی کی راہنمائی سے کرتا رہا جو فال، شگون اور کالے علم کی روشنی میں مشورہ دیتی رہی،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
کے پی پر 9 سال میں اتنا قرضہ چڑھا دیا کہ وہاں اب سرکاری تںخواہیں اور پنشن دینے کے لالے پڑ گئے ہیں، ہر عہدے کے لیے بدترین شخص کا انتخاب کیا، غرض ہر لحاظ سے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ
عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے صرف ڈائری لے کر نہیں نکلا تھا بلکہ پورا توشہ خانہ بھی سمیٹ کر لے گیا تھا اور کم از کم 20 ملین ڈالر کے تحائف چرائے، سکھوں نے سونے کا لوٹا دیا وہ بھی چرا لیا، ساتھ ہی وزیراعظم ھاؤس سے خفیہ دستاویز سائفر بھی لے گیا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
نواز شریف کی لندن مین 6 ملین پراپرٹی کا حساب مانگنے والے نے ملک ریاض کو اسی لندن سے وصول ہونے والے ثابت شدہ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کی رقم آرام سے واپس بخش دی اور اس سے سوال تک نہیں کیا، بدلے میں ملک ریاض سے ہیرے زیورات اور سینکڑوں ایکڑ زمین اور اوپر بلڈنگ تحفتاً وصول کی،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
اپنے حامی تاجروں میں 3000 ملین ڈالر ریوڑیوں کی طرح بانٹ دئیے جو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل ہے، ایف بی آر کو ہدایت دی کہ شاہد محمود قریشی اور اسد قیصر کے زمینداروں سے ٹیکس وصول نہ کیا جائے،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
عالمی اداروں نے رپورٹ کی کہ پاکستان میں کرپشن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا!
قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ
عمران خان انتہا درجے کا جھوٹا ہے،
انتہا درجے کا منافق ہے،
انتہا درجے کا توہم پرست ہے،
انتہا درجے کا کینہ پرور ہے،
اپنی کہی ہوئی باتوں سے پھر جانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا،
غلط فیصلے کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا،
انتہا درجے کا احسان فراموش ہے،
انتہا درجے کا فسادی ہے،
اور انتہا درجے کا متکبر ہے،
اقتدار کی ایسی ہوس ہے کہ کرسی کے حصول کے لیے پورے ملک کو داؤ پر لگا سکتا ہے،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا...!

06/01/2025

ایبٹ آباد (پریس ریلیز) ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ترجمان عوام کو گمراہ کر رہیے ہیں پہلے کہتے تھے نئی مشین نہیں لی گئی اور پرانی ٹھیک کی گئی اب کہتے ہیں مشین 137 ملین امریکی ڈالر میں نئی لی گئی اور پرانی 425000 امریکی ڈالر میں فروخت کی گئی ادارہ خود کنفیوژ ہیے انکی اپنی پریس ریلیز انکے خلاف چارج شیٹ ہیے گمشدگی یا تبدیلی کا کیس تین سال سے التواء کا شکار ہیے ، ایم ایم راشد اعوان سابق امیدوار قومی اسمبلی ہزارہ ایکشن کمیٹی ۔

ایبٹ آباد ، سوشل میڈیا پر ایوب میڈیکل کمپلیکس میں MRI کی مشین کیس پر ہسپتال انتظامیہ غلط بیانی کر رہی ہیے اور سابقہ ڈین اور ہسپتال ڈائریکٹر کو بچانے کی کوشش کر رہی ہیے تین سال پہلے ایوب انتظامیہ نے نئی مشین خریدنے کا عندیہ دیا بعد ازاں اسی پرانی مشین کی منٹینیس کروا کر لگا دی گئی اور عوام کے کڑوروں روپے کا کوئی پتہ نہیں چلا اس پر ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کی تنظیم بھی آواز اٹھا چکی ہیے جبکہ اس وقت اسپیکر اسمبلی مشتاق احمد غنی تک کیا پہنچا جو آج تین سال بعد ایک بار پھر منظر عام پر آیا ہیے گزشتہ دو دن پہلے اسمبلی میں محکمہ صحت اور انتظامیہ کیوں نہیں آئی
نئی مشین کبھی کہتے ہیں خریدی گئی کبھی کہتے ہیں نہیں خریدی گئی پرانی کا جگاڑ کیوں چلایا گیا ٹوٹل رقم کتنی تھی اور خرچ کتنی کی گئی اور کیا اس کا کوئی اشتہار دیا گیا اگر مشین کی رقم یا طریقہ کار میں مسلہ نہیں تھا تو انٹرنل انکوائری کیوں کی گئی ، ایوب ہسپتال میں ایک سال سے سی ٹی اسکین مشین خراب ہیے لوگوں کو پراہیویٹ جگہ بھیجا جاتا ہیے اس کا زمہ دار کون ہیے ، کمپلیکس میں ادویات کی خریداری میں غبن ہوا ہسپتال سے ڈاکٹر نے خود کرپشن کے خلاف آواز اٹھائی کیا یہ بھی جھوٹ ہیے ، ہسپتال میں کار پارکنگ سٹریچر تک سب ٹھیکے پر ہیے کیا مریض وہاں سیر کرنے جاتے ہیں کہ وہاں گھنٹے کے حساب سے پیسے لیے جاتے ہیں ، جس ڈاکٹر نے 4 سال پہلے غلط انجیکشن لگا کر 9 لوگوں کی آنکھیں ضائع کی اس کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہوئی ، جعلی میدیسن دینے والی فرم کے خلاف کیا کاروائی ہوئی ، روزانہ سنئیر ڈاکٹر اوپی ڈی میں مریضوں کا معائنہ کرنے کے بجائے پراہیویٹ ہسپتالوں میں آپریشن میں مصروف ہوتے ہیں ، ہسپتال میں مینٹینس اور صفائی کا حال روز سوشل میڈیا کی زینت بنتا ہیے یہ بھی پروپیگنڈا ہیے کیا لہزا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تین سال سے مشین کے ایشو پر ہوائی نہیں فیکٹ کے ساتھ انتظامیہ موقف دے اور ملوث سابقہ ڈین اور ہسپتال ڈائریکٹر کے خلاف انکوائری کرے اب کہتے ہیں 930 ملین کی کرپشن ہوئی انکوائری ہو رہی ہیے پہلے تو یہ مانتے نہیں تھے ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mansehra And
Karachi