08/10/2025
GooD CitizeN PeoplE
1. "حوصلہ، محنت، کامیابی – ہر دن ایک نیا موقع ہے!"
2. "خواب وہ نہیں جو نیند میں آئیں، خواب وہ ہیں جو نیند اُڑادیں!"
3. "مثبت سوچو، بلند اُڑو!"
4.
"کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو ہار نہیں مانتے!"
5. "آج کا درد، کل کی طاقت ہے!"
08/10/2025
اگر کوئی شخص دولت خرچ کر کے رسوائی خریدنا چاہے، تو اسے پاکستانی ٹیم سے بہتر مثال کہیں نہیں ملے گی. 🤦♂️💸🏏
21/09/2025
فخر کی بات یہ ہے کہ اللہ تعالی نے اپنے گھر کی اور اپنے محبوب کی در کی خدمت کا ذمہ پوری دنیا میں سے صرف پاکستان کو ہی دیا ہے 🏛️🕊️💚
پاکستان کو اب بھی ڈیم کی نہیں بلکہ اورنج ٹرین میٹرو بس سروس اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی ضرورت ہے 🚂🚌💻
تمام عالم اسلام کو میری طرف سے ربیع الاول کا چاند مبارک ہو 🌕🎉💫👏💖
14/08/2025
ہم توآج آزاد ہو کرآزادی منا رہے ہیں لیکن یہ بیچارہ گلاس تب آزاد ہوگا جب ہم ایماندار ہوں گے اگرآپ اس سے متفق ہیں تو اس کو شیئر ضرور کرو 🤝💖🌟🎉
13/08/2025
جب تم یورپ جاؤ گے تو قانون تمہاری رگ رگ میں اُتر جائے گا۔ تم سگریٹ کے ٹکڑے زمین پر پھینکنا گناہ سمجھو گے، عوامی جگہ پر تمباکو نوشی تمہاری غیرت کے خلاف ہو گی، اور تم صرف وہیں سڑک پار کرو گے جہاں نشان لگا ہو۔ تمہیں اتنا شعور آ جائے گا کہ اگر کوئی بلی تمہاری گاڑی کے آگے آ جائے تو بریک لگا دو، اور اگر کسی کی جیب کٹتی دیکھو تو فوراً پولیس کو فون کر دو۔
gاڑی میں سیٹ بیلٹ تمہاری عزت کا زیور بن جائے گی، بچوں کو جعلی سیٹ پر بٹھانا تمہیں شرمندہ کر دے گا، اور قطار میں اپنی باری کا انتظار تم عبادت سمجھ کر کرو گے، چاہے وہ لائن ایک میل لمبی ہو۔ یورپ میں نمائندہ چنتے وقت تم اس کی پوری زندگی کا جائزہ لو گے، اس کا ماضی، کردار، ایمانداری… اور کسی کرپٹ کو ووٹ دینا اپنی توہین سمجھو گے۔ گر افسوس! یہ سب تم اپنی مٹی پر نہیں کر سکتے۔ اپنے ہی وطن میں قانون کی عزت تمہیں بوجھ لگتی ہے، ایمانداری مذاق لگتی ہے، اور قطار کا مطلب تمہاری بے عزتی۔ پھر حیران نہ ہونا اگر تمہیں جینے کے لیے فرانس، برطانیہ یا امریکہ کی گود میں پناہ ڈھونڈنی پڑے۔ 🌎💔🔥🚫💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
