03/12/2024
فرسٹ ایئر کے اسٹوڈنٹس آن لائن انرولمنٹ فارم جمع کروانے کے بعد امتحانی فارم بھی جمع کروائیں۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Islamia Arts & Com. College - Evening Karachi, Government Organization, Sector 15-B, Buffer Zone, Karachi. , , (Between Shafiq Morr and Nagan Chowrangi), Karachi.
03/12/2024
فرسٹ ایئر کے اسٹوڈنٹس آن لائن انرولمنٹ فارم جمع کروانے کے بعد امتحانی فارم بھی جمع کروائیں۔
03/12/2024
گورنمنٹ اسلامیہ آرٹس اینڈ کامرس کالج نمبر 2 (ایوننگ) نئی لوکیشن پہ شفٹ ہوگیا ہے، اسٹوڈنٹس نوٹ کرلیں:
بفرزون، سیکٹر 15 بی، نارتھ کراچی نزد فش مارکیٹ
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ NCOC کے مشورے کے مطابق کالج ہذا 26 نومبر، 2020 تا 10 جنوری ، 2020 تک بند رہےگا اور تدریسی عمل مکمل طور پر معطل رہے گا ۔البتہ طلباء کی آسانی کے پیش نظر کالج آفس جزوی طور پر فعال رہے گا، طلباء صرف ضروری کاموں کے لئے SOP’s پر عمل کرتے ہوئے کالج آفس تشریف لاسکتے ہیں ۔ مزیدکسی بھی معلومات کے لئے کالج کے فیس بک پیج پر رابطہ کریں غیر ضروری طور پر کالج آنے سے پرہیز کریں۔
25/11/2020
کالج 26 نومبر 2020 ء تا 10 جنوری 2021ء تدریسی سرگرمیوں کے لیے بند رہے گا تاہم ڈیلنگ آ فس کھلا رہے گا۔ XI آرٹس اور کامرس کے تمام اسٹوڈنٹس جلد از جلد انرولمنٹ فارم حاصل کرکے پر کرنے بعد ضروری دستاویزات میٹرک کی مارکس شیٹ کی فوٹوکاپی، ایڈمیشن سلپ کی فوٹو کاپی اور 2 پاسپورٹ سائز فوٹو کے ساتھ جمع کرادیں۔
| Monday | 14:30 - 17:45 |
| Tuesday | 14:30 - 17:45 |
| Wednesday | 14:30 - 17:45 |
| Thursday | 14:30 - 17:45 |
| Friday | 14:30 - 17:00 |
| Saturday | 14:30 - 17:45 |