30/03/2026
4اپریل شھید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان نوٹیفکیشن جاری
Vocational Training Centre is provide Technical/ Computer Education under Institute Management Commi
30/03/2026
4اپریل شھید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان نوٹیفکیشن جاری
15/03/2026
یوم پاکستان کے موقع پر سندھ حکومت کی طرف سے صوبے بھر میں 23rd March 2026 کو عام تعطیل کا اعلان۔
12/03/2026
سنڌ حڪومت طرفان سڀاڻي تاريخ 13 مارچ 2026 تي سموري سنڌ ۾ عام موڪل جو اعلان.. نوٽيفڪيشن جاري...
10/03/2026
09/03/2026
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے ‘یوم علی’ کے موقع پر صوبہ میں 11 مارچ 2026 (21 رمضان المبارک) کو اسکولوں کی تعطیل کا اعلان کیا ہے، نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
04/02/2026
رمضان مبارڪ ۾ اسڪول ٽائمنگ
هي نوٽيفڪيشن ڀلي 2025ع جو جاري ٿيل آهي، پر رمضان المبارڪ دوران اسڪولن جو ٽائيم ساڳيو ئي رهندو. صرف تاريخ ۾ ترميم ڪري ان کي 2026ع لاءِ لاڳو ڪيو ويندو. ٽائمنگ ۾ ڪا به تبديلي ناهي.
04/02/2026
لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان۔
02/02/2026
*🇵🇰 حکومتِ سندھ کا اعلان 🇵🇰*
> https://whatsapp.com/channel/0029VaXkXsDFsn0iEqycxM0P
حکومتِ سندھ کی جانب سے *5 فروری، بروز جمعرات* کو یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر صبح *10 بجے ایک منٹ کی خاموشی* اختیار کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اسی مناسبت سے صوبے بھر میں *عام تعطیل* ہوگی۔ 📢
اس حوالے سے باقاعدہ *نوٹیفکیشن جاری* کر دیا گیا ہے۔ 📝✨
30/01/2026
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے شب برأت کی مناسبت سے 15 شعبان 1447 بمطابق 4 فروری 2026 کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے، نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر ہوگا۔
15/01/2026
سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
اس سلسلے میں سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 17 جنوری کو بند رہیں گے۔
Students talent Show at Bahria Auditorium
14 December 2025 Sunday