Jawad Ali Mahar
Jawad Ali
Business Consultant & Social Worker provide help and support to people who need it.
10/04/2026
میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے سابق کنٹرولر غلام احمد آرائیں کو طویل عرصے بعد بحال کر کے ڈپٹی سیکریٹری بورڈ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق میرپورخاص بورڈ میں خدمات انجام دینے کے دوران غلام احمد آرائیں نے نظام میں بہتری اور شفافیت لانے کے لیے متعدد اقدامات کیے تھے، جن کا مقصد طلبہ اور ادارے دونوں کو فائدہ پہنچانا تھا۔ تاہم، ان اصلاحات سے مبینہ طور پر مفاد پرست عناصر کو نقصان پہنچنے کا خدشہ تھا، جس کے باعث انہیں مختلف دباؤ اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
اطلاعات کے مطابق پہلے مرحلے میں انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی گئی، مگر ناکامی پر مبینہ طور پر اعلیٰ حکام کو گمراہ کر کے ان کی معطلی عمل میں لائی گئی۔
تعلیمی حلقوں نے غلام احمد آرائیں کی بحالی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی واپسی سے میرپورخاص بورڈ میں اصلاحات کا عمل دوبارہ تیز ہوگا اور طلبہ کو بہتر سہولیات میسر آئیں گی۔
.
🔰Real results take patience, consistency, and the right care.
Hair restoration is not just about appearance, it is about confidence and feeling like yourself again.
If you are ready to take the first step, we are here to guide you.
Book your Consultation with my Team.
Call 03111995559
Msg from Founder & Managing Director.
Hair Transplant journey
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Karachi
