P for power politics
we stand for Pakistan
22/01/2026
مذہبی جماعتوں کے ان مرحوم کارکنان کے لیے دعائے مغفرت کیجیے جنھوں نے اپنے لیڈروں کے کہنے پر، عمران خان کو یہودی ایجنٹ سمجھتے ہوئے، ن لیگ و پیپلز پارٹی کے اقتدار کے لیے جدوجہد کی اور اسی عالم میں اللہ کے حضور پیش ہوگئے
اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے
آمین
Hussain
21/01/2026
جی چھٹہ صاحب ضرور کریں گے لیکن شرط یہ ہے کہ منہ پر پیمپر پہن کر رکھنا کیونکہ سارا گند آپ منہ سے ہی کرتے ہیں ۔
وفاقی وزیر عبد العلیم خان کی پارک ویو سوسائٹی سیلاب کی زد میں
09/04/2025
میں نے کے پی بل پڑھا۔سمجھا۔ ایکسپرٹس سے بات کی۔
میرے ناقص خیال میں کے پی منرلز بل میں خان کی رہائی اور قید دونوں کی چابی ہے
جنرلز کو منرلز چاہیئں- انہی منرلز کو دکھا کر عالمی برادری سے خان کی طویل قید پر رضامندی مانگی جائے گی۔
بل کو خان کی رہائی تک کسی صورت پاس مت کریں
08/04/2025
"صدر زرداری نے 6 کنالز کی منظوری دی، اس کے منٹس موجود ہیں۔ پیپلزپارٹی کو ابتدائی طور پر کنالز پر کوئی اعتراض نہیں تھا۔ جب سندھ میں قوم پرست جماعتوں نے آواز اٹھائی تو پھر پیپلزپارٹی کو اپنے ووٹ بینک کی وجہ سے متحرک ہونا پڑا۔"سینیٹر عرفان صدیقی
08/04/2025
میری مرسڈیز پر اعتراض ہے تو کیا میئر کراچی چنگچی پر آفس جاتے ہیں؟ گورنر سندھ
08/04/2025
شنید ہے کہ نواز شریف لندن جا رہے ہیں اور وہاں سیاسی طور پر متحرک ہوگے،میئر لندن صادق خان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں کہ ان مقابلے میں نواز شریف آ رہے ہیں ۔
03/04/2025
نوبل پرائز پر جیو سے جھوٹی سٹوری کروائی گئی۔پوری دنیا کا میڈیا خان کے نوبل پرائز پر بات کر رہا ہے۔ ہمیں پتہ ہے آپ کو تکلیف ہو رہی ہے۔آپ خان کے نام پر لال لکیر لگاتے تھے۔ ہم خان کا نام ہر لکیر پر لکھیں گے۔
03/04/2025
جس دن عمران خان ازاد ہوگا اس دن پورا پاکستان ازاد ہوگا صرف عمران خان ازاد نہیں ہوگا عمران خان عوام کے حقوق کے لیے جیل میں بند ہے اور سخت مشکلیں کاٹ رہا ہے۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
03/04/2025
وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا اعلان متوقع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
51
