Mohammad Waqas Ghazi Karachi Pakistan

Mohammad Waqas Ghazi  Karachi Pakistan

Share

بنیادی حقوق کی جنگ

10/09/2024

عبادات نمازیں. روزے ، صدقہ، خیرات قربانی کے فضائل اپنی جگہ ، ان سب نیکیوں کا حاصل ہماری ذات تک محدود ہے
مگر
کسی کی زندگی میں تبدیلی
لانے کے لیے آپ کا ذھین و فطین ، امیر ، کبیر ، خُوبصورت یا پرفیکٹ ھونا ضروری نہیں ھے بلکہ اس شخص کا ھلکا سا خیال رکھنا ضروری ھے۔تھوڑا ساوقت دینا، تھوڑی سی توجہ سے آپ کسی کی زندگی میں وہ مثبت تبدیلی لا سکتے ھیں جو کسی اور صُورت میں کبھی بھی نہیں آ سکتی۔
کسی دکھی انسان کو سکون مہیا کر کے اسی دنیا کو اس کی جنت بنا سکتے ہیں
اللہ کی مخلوق کو اللہ کی رضا کے لیے آسانیاں دینے کا اجر اس قدر وسیع جو میری سمجھ سے بالاتر ہے ، ، ،
سلامت رھیں آباد رہیں خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں
اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے امین

*سردارِ اعظم محمد و قا ص غا ز ی صاحب*
سرپرستِ اعلیٰ
*سول سوسائٹی حَیَّ عَلَی الْفَلاح ادارہ برائے انسانی حقوق (رجسٹرڈ)*

29/04/2023
06/09/2022

*‏جرم کا لیول چیک کریں، موٹرسائیکل ایسے لے گئے جیسے ان کے لئے ہی باہر نکالی ہو 😂*

13/08/2022

ھم نے بنایا پاکستان ھمارا وراثتی میڈل 14 اگست1947 ھم اس کی حفاظت کرنا بھی جانتے ہیں۔۔۔۔

04/08/2022

ہم بڑھا دیں جو ہاتھ بیعت کو
سارے مرشد مرید ہو جائیں...

یہ الگ بات ہے کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں
مگر جو لوگ منفرد ہیں وہ منفرد رہتے ہیں
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ
جن کے قدموں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں

💫 محمد وقاص غازی ⚔️

07/07/2022

محمد وقاص غازی ⚔️

02/07/2022

شہری بندو بست کر لیں، اب پیٹرول نہیں ملے گا، پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔

02/07/2022

کراچی کورنگی انڈسٹری ایریا میں قائم (Denim Clothing Company) نے ملکی حالات دیکھتے ہوئے یکدم 4000 ملازمین فارغ کرکے اپنی ساری فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کر دیا یہاں سے دنیا کے بڑے برانڈ ( H&M + Zara ) کا مال بن کر ایکسپورٹ ہوتا تھا۔
ابھی چند ماہ پہلے تک ٹیکسٹائل انڈسٹری 24 گھنٹے 3 شفٹ پر چل رہی تھی ورکرز کی شارٹیج تھی اگلے سال تک کی ایڈوانس انٹرنیشنل آرڈر کی لائن لگی تھی ریکارڈ سیل اور زرمبادلہ آرہا تھا خدشہ ہے کہ اب فیکٹریاں بجلی کی ریٹ اور ٹیکس میں اضافے،گیس اور بجلی کی شارٹیج کے باعث بند ہو کر اب آرڈر دیگر ممالک میں پھر سے شفٹ ہو رہی ہیں جن کو بڑی مشکل سے واپس لا کر ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بحال کیا تھا.

16/05/2022

یا سیدنا سید الشہداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کی پاک ذات اقدس پر اور آ پ رضی اللہ عنہ کی پاک آ ل پاک رضی اللہ عنہ پر اربوں کھربوں درود وسلام

13/05/2022

*پھانسی کے وقت مجرم نے رسی کو چوم لیا*

*جج نے پوچھا*
*تم نے ایسا کیوں کیا*
*مجرم نے جواب دیا*

*رسی مجھے زمین پر گرنے نہیں دے گی*
*لیکن بہت سے قریبی دوستوں نے مجھے گرانے کی کوشش کی*

10/05/2022

سنگت ٘ میں ھُوں اُن کا دیوانہ
اور یہ کوئی عــام بات نہیــــں

01/05/2022

*ماشاءاللہ * سبحان اللہ* ۔ چھوٹے بچے کی اذان کی آواز بلکل ایسی ہے جیسے مسجد الحرام میں ہوتی ہے♥️

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Awami Colony Sector 19 Korangi Ind Area
Karachi
74900