ppp fan

ppp fan

Share

ppp

01/03/2025

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مستقبل آئین کی بالادستی، آزاد عدلیہ اور آزادیٔ صحافت سے جڑا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اب کسی بھی قسم کے غیر جمہوری اقدامات کا متحمل نہیں ہوسکتا،بلاول بھٹو نے اپنی والدہ محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوری جدوجہد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ انصاف اور جمہوری اصولوں کو اپنایا، ہمیں بھی جمہوری اقدار کو ہی اپنی طاقت بنانا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا، مگر وہ بلاخوف سیاست میں سرگرم رہیں۔ ان کی قیادت میں پاکستان نے تاریخ رقم کی، اور وہ ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں، جس نے خواتین کے لیے نئی راہیں کھولیں۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ آج پنجاب میں بھی ایک خاتون وزیراعلیٰ ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد نے ملک میں خواتین کے لیے قیادت کے دروازے کھولے۔

01/03/2025

𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗠𝗲, 𝗧𝗼 𝗦𝗲𝗲 𝗠𝗼𝗿𝗲 𝗣𝗵𝗼𝘁𝗼𝘀 😘😘😘😘.
SMBB 🇱🇾
* ❤



























01/03/2025

صدر مملکت آصف علی زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ایک خوبصورت اور یادگار کلک.

25/12/2024
25/12/2024

❤❤❤❤

Photos from ppp fan's post 22/12/2024

Sheldon ka khandaan

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi