30/05/2026
ہر حدیث حق ہے، ہر حق حدیث نہیں ۔ حدیث ماننے اور حضور اکرم سید عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی طرف نسبت کرنے کے لئے ثبوت چاہیے، بے ثبوت نسبت جائز نہیں.
#فتاویٰ_رضویہ - ج28 - (کتاب الشتیٰ) - ص 416
30/05/2026
حد ندارد وصف رنج و آنجہاں
سہل باشد رنج دنیا پیشِ آں
اُس عالم ( #آخرت) کی تکلیف کی کوئی حد نہیں ہے دنیا کی تکلیف اُس کے مقابلہ میںآسان ہے۔
30/05/2026
11ذی الحجہ1447ھ (28 مئی2026)
#بڑےپیرصاحب
30/05/2026
جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر
حاصل کیا ، محرومی کیا ، جیت کیا ، ہار کیا ؟
30/05/2026
Sarmad Qadri ki Sas ka Soyiem 29 May 2026
26/05/2026
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَاب ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ كَانَ لَهُ سَعَةٌ وَلَمْ يُضَحِّ، فَلَا يَقْرَبَنَّ مُصَلَّانَا".
[سنن ابن ماجه/كِتَابُ الْأَضَاحِي/حدیث: 3123]
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کو وسعت ہو اور وہ قربانی نہ کرے، تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ آئے“۔
محمد بن أحمد بن أبي سهل شمس الأئمة السرخسي (ت ٤٨٣ھ) المبسوط میں فرماتے ہیں:
وَإِلْحَاقُ الْوَعِيدِ لَا يَكُونُ إلَّا بِتَرْكِ الْوَاجِبِ.
حدیث پاک میں وعید موجود ہے اور وعید کا اتصال ترکِ واجب پر ہوتا ہے ۔
# المبسوط للسرخسي - كتاب الذبائح - باب الأضحية - ج12 - ص8