MPA Rooma Mushtq Matto

MPA Rooma Mushtq Matto

Share

MPA Sindh Parliamentary Secretary Minorities Affairs

Photos from MPA Rooma Mushtq Matto's post 02/04/2025

کراچی ؛ یکم اپریل 2025 عید الفطر کے دوسرے دن وزیر اعلی ہاؤس میں سید مراد علی شاہ وزیر اعلی سندھ، سعید غنی وزیر بلدیات سندھ ، وقار مہدی جنرل سیکریٹری پی پی پی سندھ سے مشتاق مٹو صدر پی پی پی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن کی قیادت میں وفد کی خوش گوار ماحول میں ملاقات ، وفد میں روما مشتاق مٹو ایم پی اے وپارلیمانی سیکریٹری اقلیتی امور سندھ ، بشپ مشتاق انجم فاؤنڈر اینڈ سی ای او وی،ایف، کے پاکستان شامل تھے ، اس اہم ملاقات میں مذہبی ، سیاسی معاملات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Faryal Talpur Bakhtawar Bhutto-Zardari Naina Gill

30/03/2025

Happy Eid

30/03/2025

مورخہ 30 مارچ 2025/ڈسٹرکٹ ایسٹ
صدر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن
محترم جنا ب مشتاق مٹو صاحب ۔
ممبر صوبائی اسمبلی سندھ
پارلیمانی سیکٹری برائے وزارت اقلیتی امور سندھ
نائب صدر اول پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ
محترمہ ایڈوکیٹ روما مشتاق مٹو صاحبہ
نے فلدیفہ پینتی کاسٹل سینٹرل چرچ میں اتور کی عبادت میں چئیرمین فلدیفہ پینتی کاسٹل چرچ منسٹری
جناب پادری سیموئیل جارج اللہ رکھا صاحب
کی خصوصی دعوت پر شرکت کی
خداوند کے زندہ پاک کلام کی خدمت
چئیرمین رافا مشن انزنیشنل
عالمی شہرت یافتہ خداوند کے خادم
مبلغ دین بین القوامی واعظ سفیر امن
عزت مآب جناب پادری سیلمان منظور صاحب
اور بطور مترجم جناب پادری شہباز بھٹی صاحب
خدمات سر انجام دی مسیحی پرستار. جناب مبشر داود مل صاحب اور پرستار جناب مبشر آصف رضا گل صاحب نے پرستش کی سعادت حاصل کی
جناب پادری کرنیلس سیلمان صاحب ۔جناب پادری التماس کھوکھر صاحب ۔ جناب ایڈوکیٹ یونس ایس خان صاحب
جناب جنید مشتاق مٹو صاحب ۔اور مقامی کلسیاہ نے بھرپور شرکت کی چرچ منتظمین کی جانب سے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے پھولوں کے تحائف پیش کئے

Photos from MPA Rooma Mushtq Matto's post 30/03/2025

مورخہ 30 مارچ 2025/ڈسٹرکٹ ایسٹ
صدر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن
محترم جنا ب مشتاق مٹو صاحب ۔
ممبر صوبائی اسمبلی سندھ
پارلیمانی سیکٹری برائے وزارت اقلیتی امور سندھ
نائب صدر اول پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ
محترمہ ایڈوکیٹ روما مشتاق مٹو صاحبہ
نے فلدیفہ پینتی کاسٹل سینٹرل چرچ میں اتور کی عبادت میں چئیرمین فلدیفہ پینتی کاسٹل چرچ منسٹری
جناب پادری سیموئیل جارج اللہ رکھا صاحب
کی خصوصی دعوت پر شرکت کی
خداوند کے زندہ پاک کلام کی خدمت
چئیرمین رافا مشن انزنیشنل
عالمی شہرت یافتہ خداوند کے خادم
مبلغ دین بین القوامی واعظ سفیر امن
عزت مآب جناب پادری سیلمان منظور صاحب
اور بطور مترجم جناب پادری شہباز بھٹی صاحب
خدمات سر انجام دی مسیحی پرستار. جناب مبشر داود مل صاحب اور پرستار جناب مبشر آصف رضا گل صاحب نے پرستش کی سعادت حاصل کی
جناب پادری کرنیلس سیلمان صاحب ۔جناب پادری التماس کھوکھر صاحب ۔ جناب ایڈوکیٹ یونس ایس خان صاحب
جناب جنید مشتاق مٹو صاحب ۔اور مقامی کلسیاہ نے بھرپور شرکت کی چرچ منتظمین کی جانب سے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے پھولوں کے تحائف پیش کئے

Photos from MPA Rooma Mushtq Matto's post 28/03/2025

مورخہ27-03-2025 بروز بدھ فخرِ مسیحیت ایم پی اے سندھ و پارلیمانی سیکرٹری اقلیت امور ایڈووکیٹ روما مشتاق مٹو صاحبہ نے علاقہ نحمت کالونی میں محروم شہاب سلامت شہید کے گھر جاکر لواحقین سے ملزمان کو سزا دلوانے کے لئے ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی اور شہید کے درجات بلندی کی دعاکی

جاری کردہ
شعبہ اطلاعات و نشریات
ایم پی اے سندھ روما مشتاق مٹو صاحبہ

27/03/2025

26/3/2025
کراچی : رکن سندھ اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور سندھ روما مشتاق مٹو نے ا ایسٹر کے موقع پر ضرورت مند خواتین میں چیک تقسیم کیے۔

اس موقع پر ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور سندھ روما مشتاق مٹو نے کہاکہ سندھ حکومت اقلیتوں کے لیے بہترین اقدامات کر رہی ہے، منارٹی ڈپارٹمنٹ غریب اور مستحق اقلیتوں کی بہتری کے لیے کام کر رہا ہے، انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جہاں رنگ، نسل سے بالاتر ہوکر عوامی خدمت کی جاتی ہے، ہمارے نوجوان قاٸد بلاول بھٹو زرداری اقلیتوں کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ہمیں فخر ہے ہم عوامی و جمہوری جماعت پیپلز پارٹی کا حصہ ہیں، ہم عوام کی خدمت مزید تیزی سے جاری رکھیں گے اور مستقبل کا وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہوگا۔

Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Faryal Talpur Bakhtawar Bhutto-Zardari Rooma Mushtaq Matto

Photos from MPA Rooma Mushtq Matto's post 26/03/2025

attended a one-day healing crusade with Mrs. Bishop Mushtaq Anjum sahiba at Sikandarabad.
Thank you very much Rev. Bishop Mushtaq Anjum sahib , for the invite.
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari
25/3/2025

Photos from MPA Rooma Mushtq Matto's post 25/03/2025

ڈسٹرکٹ ساوتھ کراچی ۔۔۔۔۔(۔نیپا ہال )
ممبر صوبائی اسمبلی سندھ
پارلیمانی سیکٹری برائے وزارت اقلیتی امور سندھ
نائب صدر اول پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ
محترمہ ایڈوکیٹ روما مشتاق مٹو صاحبہ ۔
نے ویجیل پروڈکیشن کی جانب سے کراچی کے مقامی ہال نیپا میں ایسٹر کی مناسبت سے منعقدہ تھیٹر بنام
. . . . . . ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( تمام ہوا ). ۔.............
میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر نوجوانوں کی کی کاوش کو سرہاتے ہوئے تھیٹر کی ساری کاسٹ کو اور آرگنائزینگ ٹیم کو کامیاب فیسٹول کے انعقاد پذیر ہونے ہر مبارک باد پیش کی
واضع رہے کہ کراچی کے مقامی ہال میں نامور مذہبی سیاسی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی

23/03/2025

مورخہ 23 مارچ 2025/مٹو ہاوس کراچی۔/ایم پی اے ہاوس
صدر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن
محترم جناب مشتاق مٹو صاحب
ممبر صوبائی اسمبلی سندھ
پارلیمانی سیکٹری برائے وزارت اقلیتی امور سندھ
نائب صدر اول پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ
محترمہ ایڈوکیٹ روما مشتاق مٹو صاحبہ
سے کراچی کے علاقہ عیسی نگری سے پیپلز منارٹی ونگ کراچی کے سئینر رہنما ۔نادر رفیق صاحب کی قیادت میں نوجوانوں کی تنظیم پاور آف یوتھ اور سابق سٹی کونسلر کرسٹوفر بھٹی صاحب ۔سابق یو سی کونسلر صابر ایوب صاحب اور اہلیان عیسی نگری کے معززین کی بڑی تعداد نے ملاقات کی اہم ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پہلی مسیحی خاتون رکن سندھ اسمبلی محترمہ ایڈوکیٹ روما مشتاق مٹو صاحبہ کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں مسیحی ایمان اور مسیحی عقیدہ کے مطابق سرکاری اور غیر سرکاری سطع پر مسیجوں کےلیے لفظ عیسائی کی جگہ لفظ مسیحی استعمال کرنے کے لیے تجویز پیش کرنے پر مسرت کا اظہار کیا گیا اور مسیحی قوم کی بیٹی کے حوصلہ مندانہ اقدام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا اہلیان عیسی نگری نے پانی اور بجلی اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا صدر پیپلز من

Photos from MPA Rooma Mushtq Matto's post 23/03/2025

مورخہ 23 مارچ 2025/کورنگی کراچی
ممبر صوبائی اسمبلی سندھ
پارلیمانی سیکٹری برائے وزارت اقلیتی امور سندھ
محترمہ ایڈوکیٹ روما مشتاق مٹو صاحبہ
نے بطور مہمان خصوصی
ہریسن اسکول آف ہیلتھ اینڈ سائنس
کے زیر اہتمام پروگرام کے منتظمین
ڈاکٹر اجسن فضل خان صآحب
سر ہریسن صاحب کی دعوت پر
گریجویشن تقریب میں شرکت کی
پروقار تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی نے کامیاب طلبہ و طالبات میں اسناد تقیسم کی
اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کامیاب طلبہ و طالبات کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسیحی نوجوانوں کو مسیحی قوم اور پاکستان کا قیمتی اثاثہ قرار دیا اور مسیحی قوم کے لیے بطور پارلیمنٹرین ہر ممکن تعاون کی یقنددہانی کا اظہار کیا
پروگرام کے شرکاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پہلی خاتون مسیحی رکن سندھ اسمبلی کے جرت مندانہ اقدام کو خوب سراہا اور گزشتہ دنوں صوبائی اسمبلی کے فلور پر لفظ عیسائی کی جگہ مسیحی لفظ کو سرکاری اور غیر سرکاری سطع پر تسلیم کرنے کے لیے قراداد پیش کرنے کے عمل کو مسیحی قوم کے لیے حوصلہ افزا قرار دیا اورنیک تمناوں کا اظہار کیا

Photos from MPA Rooma Mushtq Matto's post 20/03/2025

District West youth meeting with honorable MPA madam Roma Mushtaq matto discuss about how to motivate our youth for Ane Future can solve its problems.....

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Malir Karachi
Karachi