Political party senior young leader
Pakistan Muslim league N PS91
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 116 این اے 249 یوسی 31 عابدہ آباد
06/07/2019
نیب کے جج ارشد ملک کی خوفیہ ریکارڈنگ منظر عام پر آ گئی ارشد ملک نے العزیزیہ کیس میں سزا سنائی تھی سب پلاننگ کے تحت ہوا
06/07/2019
قربانی کے جانور کی قیمت اگر 40000 ہو تو خریداری چیک کے ذریعے ہوگی اور اگر جانور کی قیمت 100000 سے زیادہ ہو تو ٪4 انکم ٹیکس کی ادائیگی کرنا ہوگی۔
اور اگر کسی نے 5 جانوروں سے زیادہ کی خریداری کی تو ود ہولڈنگ ٹیکس بھی لاگو ہوگا۔
02/07/2019
کراچی کے تاجروں اور موبائل مارکیٹ کا سلیکٹڈ حکومت کیخلاف سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے کاروبار دکانیں بند ہونا شروع
01/07/2019
مہنگائی کا نیا طوفان یا اللہ خیر کرے کس نالائق کے ہاتھ میں پاکستان دے دیا عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے نوقز شریف چور چور بول کر
28/06/2019
عمران خان کی گورنمنٹ میں وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ دگنا کر دیا لیکن پھر یہ اسمبلیوں اور عوام سے جھوٹ کیوں بولا جا رہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ کم کر دیا گیا ہے
پشاور میں عوام بغیر کسی سیاسی قیادت کے اس نااہل حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
وہ دن دور نہی جب سارا ملک ایسے ہی ان فراڈیوں کے خلاف سڑکوں پر ہوگا اور انکو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
قومی اسمبلی میں شہباز شریف نے عمران نیازی کو منہ پر سلیکٹڈ کہہ دیا ایوان میں شور شرابہ
کل 26/06/2019 کو ڈالر میں اضافہ سے پاکستان پر 700 ارب روپے کا قرضہ بڑھا ایک رات میں پاکستان مزید سات سو مقروض ہو گیا ڈالر میں اضافہ کی آخر وجوہات کیا ہیں اسکے پیچھے کس کو فائدہ پہنچ رہا ہے سرمایا دار بیچارہ پستا جا رہا ہے ( شہباز شریف )
26/06/2019
گھبرانہ نہیں تمام ادارے آپ ھی کے ہیں
PTI کے رہنما بابر اعوان آربوں کے کرپشن میں باعزت بری 👇😜
26/06/2019
بل آخر ڈالر 160 کا ہو گیا لیکن میرے پاکستانیو آپ نے گبھرانا نہیں ہے خدارا سلیکٹڈ وزیراعظم آپ سے معیشیت نہیں سنبھل رہی تو استعفیٰ دے دیں عوام اور تاجروں کا جینا حرام نا کریں ہمیں پرانا پاکستان ہی دے دو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Baldia Town
Karachi
74750
