08/01/2026
اختر کالونی اور کشمیر کالونی کی عوام سے گزارش ہے خان کے سپاہی سہیل افریدی کو شاندار ولولے کے ساتھ خوش امدید کہنے کے لیے تمام لوگ ایئرپورٹ تشریف لائیں بروز جمعہ 9 جنوری
yair PTI 6
03/11/2025
*"ریلیز عمران خان" ورکرز کنونشن ۔*
*ضلع کورنگی*
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے ضلع کورنگی میں
“ریلیز عمران خان” ورکرز کنونشن
شاندار انداز میں منعقد کیا جارہا ہے۔
🗓️تاریخ: 9 نومبر، بروز اتوار
🕓 وقت: شام 4 بجے
اہلیانِ کراچی، خصوصاً ضلع کورنگی کے باشعور شہریوں اور محبِ وطن کارکنان سے بھرپور شرکت کی اپیل۔
آئیں! اپنے قائد کی آزادی اور حقیقی سیاسی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔