24/06/2025
Weather Alert : The City of jinah
ویتھر الرٹ : دی سٹی آف جناح
میں سب کو خوش آمدید
موسم سے باخبر رہنے کے لئے پیج کو فالو کریں
24/06/2025
22/06/2025
The Pakistan Meteorological Department (PMD) has issued the weather outlook for Karachi on Saturday, June 21, forecasting mostly cloudy, humid and isolated drizzle expected across the city.
According to the PMD, some parts of Sindh may receive light rain today, especially in Tharparkar, Mirpurkhas, Badin, Tando Muhammad Khan, and Hyderabad districts.
In Karachi Division, the weather will be mostly cloudy and humid for the next three days. There are also chances of isolated drizzle, especially during early morning or late evening hours.
21/06/2025
موسم
اس وقت انڈیا راجیستان سے طاقتور گرج چمک کے بارش دینے والے گھرے طاقتور بادل صوبہ سندھ کے جانب گامزن ہے اور آج سے اگلے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران اس اسپیل میں تھرپارکر کے مختلف علاقے زیادہ متاثر ہونگی جس میں آج کے دوران تھرپارکر سمیت اچھڑا تھر اسلام کوٹ مٹھی چاچرو ننگرپارکر ضلع سانگھڑ اچھڑا تھر اور ضلع عومرکوٹ میرپور خاص کے مختلف علاقوں میں بہی بارش کے چانسس بن سکتے ہے اور جبکہ جون کے آخر 26 سے 29 جون تک ایک طاقتور ترین سسٹم سندھ میں داخل ہونے کو ہے تیار جس کے بارے جلد کنفرم اپڈیٹ دی جائے گی شکریہ
سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات اج ہے۔ دن کا دورانیہ چودہ گھنٹے جبکہ رات دس گھنٹوں کی ہوگی. جولائی کی پہلی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہوجائیگا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
