10/08/2026
🛑 نشے کی بڑھتی وباء اور انتظامیہ کی عدم توجہی
یہاں مقامی آبادی کو منشیات کے استعمال، کچرے کے ڈھیر اور جرائم کے خطرات کا سامنا ہے، جبکہ متعلقہ اداروں اور پولیس کی جانب سے مؤثر کارروائی کا شدید فقدان نظر آتا ہے۔
#مسائل #کراچی