08/02/2026
ہمیں LIVE TikTok Session میں جوائن کریں —
ہم سب اپنے گھروں سے ہی اس جدوجہد کا حصہ بنیں گے۔
مغرب کے بعد مَشعل جلائیں،
گھروں سے باہر نکلیں،
اور قریبی چوک پر اپنی موجودگی سے بتا دیں کہ
قوم جاگ چکی ہے،
اور حق کے لیے کھڑی ہے۔
https://vm.tiktok.com/ZN9J23Bq7ycbu-uOpCZ/
01/02/2026
8 فروری کو پاکستان کے طول و عرض میں ہر علاقہ، ہر کوچہ اور ہر کاروباری مرکز ناانصافی، جبر اور مسلط شدہ نظام کے خلاف یک زبان ہو کر بند کر دیا جائے گا۔
اس آواز کو دبانا کسی کے بس میں نہیں، یہ عوام کے حق، سچائی اور اختیار کی گونجتی بازگشت ہے۔
یہ کوئی وقتی احتجاج نہیں، یہ قوم کی اجتماعی رائے ہے۔
اور یہ رائے دوٹوک ہے ✊
01/02/2026
پی ٹی آئی ورچوئل جلسہ اب سے کچھ دیر میں شروع ہونے والا ہے، آپ سب بھی اس میں شرکت کر کے 2024 میں کس طرح آپ نے عمران خان کے اُمیدواروں اور انکے انتخابی نشانوں کو ڈھونڈا کیسے ووٹ ڈالا، کیسے آپکا ووٹ چوری ہوا یا دھاندلی کا آنکھوں دیکھا حال ہم سے شئیر کرسکتے ہیں..
01/02/2026
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf Virtual Jalsa | Exclusive With Journalists |
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf Virtual Jalsa | Exclusive With Journalists | #ReleaseImranKhan
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf Virtual Jalsa | Exclusive With Journalists |
11/01/2026
🔴 LIVE | CM Sohail Afridi Enroute to Jalsa Gah | Pakistan Tehreek-e-Insaf Powershow in Karachi
WATCH LIVE:
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf Massive Jalsa in Karachi | CM Sohail Afridi Enroute to Jalsa Gah
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf Massive Jalsa in Karachi | CM Sohail Afridi Enroute to Jalsa Gah