08/06/2023
یہ کیسے لوگ ہیں صدیوں کی ویرانی میں رہتے ہیں
انہیں کمروں کی بوسیدہ چھتوں سے ڈر نہیں لگتا
سلیم احمد
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Poetry, Library, Gulistan e Johar, Karachi.
08/06/2023
یہ کیسے لوگ ہیں صدیوں کی ویرانی میں رہتے ہیں
انہیں کمروں کی بوسیدہ چھتوں سے ڈر نہیں لگتا
سلیم احمد
30/12/2019
👁️👁️
29/12/2019
07/11/2019
چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں
فیض احمد فیض
شام فراق آئی تو دل ڈوبنے لگا
ہم کو بھی اپنے آپ پہ کتنا غرور تھا
منیر نیازی
دل آج بہت اداس ہے،
آج ہم سے اک دوست بچھڑا ہے.
ہم خدا کے کبھی قائل ہی نہ تھے
ان کو دیکھا تو خدا یاد آیا
31/03/2017
کیا غلہ کریں خدا سے اپنی بے نوری پہ؟ ؟
خاک سے تھے خاک کے ہوگئے ہیں ہم تو..........
21/02/2017
#جون
الجھانے میں اور الجھنے میں فرق ہے صاحب،
غور نہ کیجیے گا الجھنوں میں الجھ جاؤگے.
آزاد